إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
"بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔"
سردار اختر عارفانی صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست کا ایک بہت بڑا اور قیمتی سرمایہ تھے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@AsifAliZerdari@FaryalTalpurPk
"We created this promotional video for a client. If you would like to have a similar video made for your company's products, please contact us at this number. WhatsApp: +923323200043"
#facebookreels#advertising#products#company#Contact
پانچ جولائی 1977ء صرف ایک حکومت کا خاتمہ نہیں تھا، بلکہ پاکستان کو ترقی پسند سوچ سے پیچھے دھکیلنے کی سازش تھی۔ قائدِ عوام کا وژن آج بھی پاکستان کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ ہے۔ ہم جمہوریت کی بقا کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari
5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب عوام کے مینڈیٹ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ آمریت نے یہ سمجھا کہ وہ عوام کی آواز دبا دے گی، مگر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور بے شمار جمہوریت پسند کارکنوں کی قربانیوں نے یہ ثابت کیا کہ حق اور عوامی حاکمیت کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔
آج، 49 برس بعد بھی ہمارا عزم وہی ہے کہ آئین کی بالادستی، ووٹ کے تقدس، پارلیمانی جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ شہداء کی قربانیوں کا حقیقی خراج یہی ہے کہ نفرت اور آمریت کے ہر سایے کو مسترد کرتے ہوئے ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی تعمیر جاری رکھیں۔
#BlackDay
#5thJulyBlackDay
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری پیاری بہن صبا حیدر انتقال کر گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب شام 7 بجے KDA اپارٹمنٹس، بلاک 10، گلستانِ جوہر، اسکیم 36، کراچی میں ادا کی جائے گی۔
لوکیشن:
https://t.co/JpnGyTY70n…
گلگت بلتستان میں تیروں کی برسات، پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب
گلگت بلتستان میں عوام نے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تیر کے نشان کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی یہ کامیابی عوامی خدمت، ترقی اور جمہوری جدوجہد پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔
@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان میں تیروں کی برسات، پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب
گلگت بلتستان میں عوام نے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تیر کے نشان کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی یہ کامیابی عوامی خدمت، ترقی اور جمہوری جدوجہد پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔
@BBhuttoZardari
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے محروم طبقات کو آواز، عوام کو وقار اور پاکستان کو متفقہ آئین، عوامی سوچ اور ناقابلِ تسخیر دفاع کی بنیاد عطا کی۔
آج بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ان کے وژن کے مطابق ایک جمہوری، منصفانہ اور عوام دوست پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
آج قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 98ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئیں ملکر عہد کریں کہ اس ملک و قوم کو ان کے خواب کے مطابق ایک عظیم قوم بنانے کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari#QuaideAwam#HappyBirthdaySZAB