اس حکومت نے عوام کے حالات کس نہج تک پہنچا دیئے یہاں سے اندازہ لگائیں ۔۔۔ شہری مطابق پٹرول اتنا مہنگا کہ ہم بائیکیا پر روزی کے قابل نہیں رہے ۔۔ بیٹی بیمار ہے علاج نہیں کر پا رہے۔ ۔ اللہ رحم کرے
پنجاب پولیس کا مافیا کی غلامی میں یہ اقدام انتہائی سنگین ہے اور یہ اقدام آئین پاکستان اور قانین کے کے بھی خلاف ہے اور آزادی صحافت پر حملہ ہے متعلقہ اداروں سے درخواست ہیکہ صحافی کی بازیابی کروائی جائے اور اس کیس میں ملوث پنجاب پولیس کی کالی بھیڑوں اور ملزمان کیخلاف الیکشن لیا جائے
چشتیاں۔ گمان ہے کہ قبضہ مافیا سے متعلق ویڈیو مریم نواز شریف تک نہیں پہنچ سکی ہے
زیر نظر ویڈیو بیان ریکارڈ کرنے والی صحافی نمائندہ آج نیوز چوہدری جاوید کمبوہ کو چشتیاں پولیس (تھانہ بی ڈویژن ) نے گرفتار کر لیا
جرم ہے کہ ویڈیو کیوں ریکارڈ کی؟
اب بھی اگر وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ واقعہ کا نوٹس نہیں لیتیں تو سوشل میڈیا صارفین خود سمجھدار ہیں کہ مافیا کتنا طاقتور اور بھرپور سیاسی اثر و رسوخ کے حامل مافیا کے خلاف آواز اٹھانا کتنا مشکل ہے۔
چوہدری جاوید کمبوہ کو فوری رہا کیا جائے!
صحافت جرم نہیں!✊
@PresOfPakistan
ARY نیوز کی جانب سے کچھ میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی کی گئ ہے جبکہ متعدد کو کہا گیا ہے کہ فروری کی تنخواہ عید کے بعد ادا کی جائے گی
یہ انتہائ افسوسناک و قابل مزمت رویہ ہے
پہلی مرتبہ اے آر وائے گروپ کی جانب سے یہ افسوسناک رویہ دیکھنے میں آیا ہے جو انتہائ افسوسناک ہے
⚡️📷Martyr Zahra Mohammadi Golpayegani, 14-month-old granddaughter of the Supreme Leader, who was martyred in the US and Israeli attack
#SyedAliKhamenei