زنداں کی سلاخیں ٹوٹیں گی قفلوں کو پریشان دیکھیں گے
دعویٰ ہے ہمارا زنجیروں ہم جشن بہاراں دیکھیں گے
کیا غم ہے کہ نور کی چاہت میں ہم کو بھی شب غم کھا جائے
کچھ لوگ تو ایسے ہوں گے جو صبح درخشاں دیکھیں گے
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
اسلامی تاریخ کی کتابوں میں کبھی پڑا تھا
آج راولاکوٹ میں دیکھنے کو مل رہا ہے
عزت احترام محبت کی ایک ایسی داستان لکھی جو تاریح کے ہر قصے کو پیچھے چھوڑ دے گی
مثالیں اب یہاں سے دی جاہیں گی
…
اور گھروں سے نکلنے والا ہر نوالہ صرف کھانا نہیں، بلکہ ایثار کی خوشبو ہے۔
مائیں اپنے ہاتھوں سے روٹیاں بنا کر بھیج رہی ہیں،
بہنیں دعاؤں کے ساتھ ناشتہ روانہ کر رہی ہیں،
اور مساجد کی آوازیں صرف اذان تک محدود نہیں…
بلکہ خدمت کے اعلان بن چکی ہیں۔
یہاں کوئی اجنبی نہیں…
ہر چہرہ اپنا ہے… ہر ہاتھ سہارا ہے…
ایک نوجوان اپنی پلیٹ بزرگ کو دیتا ہے،
اور وہ لمحہ چیخ چیخ کر کہتا ہے:
“یہ قوم ابھی زندہ ہے!”
نہ خوف ہے… نہ تھکن…
صرف ایک فوکس ہے… ایک مقصد ہے…
اور وہ ہے حق!
خواتین عزت کے ساتھ موجود ہیں،
بچے مسکراتے ہوئے اس تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں،
اور مرد ایک دیوار بن کر کھڑے ہیں—
امن، نظم و ضبط اور اتحاد کی دیوار۔
یہ وہی منظر ہے…
جو ہم نے کتابوں میں غزوات کے قصوں میں پڑھا تھا…
جہاں بھوک سے زیادہ غیرت بڑی تھی،
اور اپنی ضرورت سے پہلے دوسرے کا خیال رکھا جاتا تھا۔
آج… وہی تاریخ زندہ ہے۔
آج… وہی روح واپس آ گئی ہے۔
یہ صرف احتجاج نہیں…
یہ ایک سبق ہے… ایک پیغام ہے…
کہ جب قوم جاگ جائے،
تو حالات بدلتے دیر نہیں لگتی۔
اور یاد رکھو…
ایسی مثالیں صدیوں میں بنتی ہیں،
اور رہتی دنیا تک سنائی جاتی ہیں
ہم یہ جنگ ہر محاز پر امن سے جیت رہے ہو
گلگت بلتستان کے انتخابات اور گذشتہ دنوں کوٹلی اور اس سے قبل راولاکوٹ میں دہرائے گئے ۲۶ نومبر اور مریدکے کی تاریخ سے ان عناصر کی خوش فہمی کا تو تدارک ہوگیا ہوگا جو سمجھتے تھے کہ خدائ کے دعویداروں کے سیاہ دلوں میں رحم کی کوئ رمق باقی ہوگی۔
اب اگر اپنے بھی شرک سے باز آکر ان پتھر دل صنموں سے بھلائ کی توقع چھوڑ کر اپنے بل پر کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو شاید اس قوم کی تاریخ ہمیں اپنے غداروں میں نہ شمار کرے۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، بہ زورِ طاقت اس کی پارٹی توڑ کر، پاکستان کی عوام سے ان کا اپنے حکمران چُننے کا حق چھین کر پاکستان میں جس عدم استحکام کی داغ بیل ڈالی گئی وہ سلسلہ دن بہ دن اور مزید واضح طور پر باقاعدہ وطن دشمنی ثابت ہورہا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس نہج پر عاصم منیر اور اس کے ماتحت کٹ پتلی حکومتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر محرک ہیں۔ پورے پاکستان میں جس جبر کا ماحول گرم ہے اور نہتے کشمیریوں پر جس طرح گولیوں کی بوچھاڑیں کی گئیں جس کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، خیبر سے کراچی تک پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بن کر، ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرکے اس ملک کو ایک مرتبہ پھر کسی جابر کی معرکہ آرائیوں کا شکار بننے سے روکنے کی سبیل کرنی چاہئے۔
آج عمران خان باہر ہوتا، آج عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق میسر ہوتے اور ان کا پیغام باہر آسکتا تو انہوں نے یہی کرنا تھا۔ اس سے بڑھ کر کرنا تھا۔
میری اطلاعات کے مطابق پارٹی نے کل پارلیمان کے باہر احتجاج کی کال دی ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی اور ملک کو بچانے کے لیے عمران خان کی رہائی پر گفتگو ہو۔ انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور راولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔
پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود مجھے آئیرپورٹ پر ایف ائی اے امیگرشن والوں نے روک کر جانے نہیں دیا ۔مجھے یونیورسٹی اف ٹوبنگن جرمنی کے دعوت پر مدعوں کیا گیا تھا۔ انکے ساتھ خیبر پختونخوا کے جامعات اور طلبا و طالبات کے لیے کئی چیزوں پر پش رفت ہوئی تھی- جسے حتمی شکل دینا تھی- افسوس اس بات پر ہے کہ ایک ھائی کورٹ کے حکم کو نہیں مانا جاتا اور دوسرا خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کے ساتھ ذیادتی کی جا رہی ہے-
As Asim Munir, Pakistan’s military chief, seeks to project strength abroad, militant violence in his country is the worst it has been in a decade https://t.co/5k7T80NIdG
“آخرت کی تیاری “
روز محشر ملت اسلامیہ کے ایک ایک بوڑھے ، جوان ، بچے اور خاتون سے قائد میاں محمد نواز شریف کی “مرضی کے باوجود “باہر نکالے جانے پر پوچھ گچھ ہوسکتی ہے ۔
تمام شُد
🛑 دین فروشوں کے دو روپ 👇
🔵اپنے لئے : میں معافی مانگتا ہوں ، مفتی ثمر قادری
🔵دوسروں کے لیے : او بھائی اگر تم نے جرم کرکے مان لیا ہے اب معافی تمہیں شریعت کے مطابق دی جائے گی ، مفتی ثمر عطاری
غریب دشمن منشور رکھنے والی سیاسی جماعتیں الیکشن مینج کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، بلاول بھٹو
کیا بلاول بھٹو گلگت بلتستان سے اسلام آباد واپس کر اسی غریب دشمن منشور رکھنے والی جماعت کے بجٹ کو ووٹ نہیں دیں گے؟
مطلب ہے یہ پوری قوم کو بے وقوف سمجھتے ہیں حکومت کا اپنا ادارہ تسلیم کر رہاہے کہ مئی 2025 کے مقابلے میں مئی 2026 میں بجلی 36.47 فیصد مہنگی ہوئی ہے وزیر صاحب بضد ہیں کہ بجلی سستی ہوئی ہے جبکہ جو بل آرہے وہ گزشتہ سال سے دگنے ہیں۔
زاد کشمیر سے غیر معمولی مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ لوگ اپنی تحریک کے لیے خود چندہ جمع کر رہے ہیں، بازاروں اور چوراہوں میں آگاہی مہمات جاری ہیں، جبکہ مساجد، اسکولوں اور مختلف عوامی مقامات پر بھی اس حوالے سے گفتگو ہو رہی ہے۔
سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ عوام اپنی تحریک کی مکمل اونرشپ لیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ لوگ بہتر تعلیم، بہتر صحت کی سہولیات اور بہتر معیارِ زندگی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وہ اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ اسمبلی میں پہنچنے والے نمائندے ان کے مسائل کو مؤثر انداز میں حل کریں اور عوامی مفاد میں فیصلے کریں۔
کشمیر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق عوام میں یہ احساس مضبوط ہو رہا ہے کہ موجودہ حالات میں مزید زندگی گزارنا ممکن نہیں، لہٰذا کم از کم بنیادی ضروریات اور بنیادی حقوق ہر شہری تک پہنچنے چاہئیں۔ آزاد کشمیر میں جاری یہ عوامی بیداری اور شمولیت ایک منفرد اور قابلِ توجہ منظر پیش کر رہی ہے
لوگ بہت پریشان اور تنہا ہیں، سفید پوش عزت دار کسی سے ذکر بھی نہیں کر سکتا، اپنے اردگرد موجود لوگوں کا خیال رکھا کریں، جہاں تک جان اجازت دے مدد کیا کریں، کون کب رخصت ہو جائے کیا پتہ۔ اللہ سب کا پردہ رکھے، سب کو اپنی حفاظت میں رکھے
In Pakistan, 164,000 people die each year due to tobacco use.
This World No Tobacco Day, #SKMCH joins the global theme, “Unmask the Appeal – Countering nicotine and tobacco addiction”, to raise awareness about the harmful effects of tobacco and nicotine.
#WorldNoTobaccoDay
Pakistan doesn’t have a tax system. It has a punishment system.
It punishes the salaried, the documented, the consumer, the electricity user and the petrol buyer; while privilege negotiates, litigates and escapes.
That is not revenue mobilisation.
That is fiscal injustice.
1/4
آزاد کشمیر سے بڑی خبر: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون کو پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مکمل بند کی کال دے دی۔ حکومتِ پاکستان اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر کے مطابق حکومتی نمائندوں نے احتجاج کی کال واپس لینے کا مطالبہ کیا، تاہم ایکشن کمیٹی نے انکار کر دیا ۔