آئی ایس آئی اور فیض حمید نے عمران خان پر اثر انداز ہونے کے لیے بشری پیرنی کو استعمال کیا۔
آئی ایس آئی پیرنی کو اطلاعات پہنچاتی تھی اور وہ خان کو بتاتی تھیں۔ خبریں سچ ہونے پر وہ سمجھتے تھے کہ پیرنی کا براہ راست خدا سے تعلق ہے۔
بشری بی بی کی مثال لیڈی میکبتھ والی تھی۔
بشری بی بی اپنی جوانی میں الٹرا ماڈرن تھیں، پارٹیوں میں جاتی تھیں اور دوپٹہ نہیں اوڑھتی تھیں۔
عمران خان اور بشری بی بی میں تعارف ہوا اور پھر دونوں راتوں کو گھنٹوں فون پر باتیں کرتے رہتے تھے۔
عمران خان نے بشری بی بی سے ملنے کے لیے آنا شروع کیا تو پہلے خاور مانیا خوش ہوئے۔ لیکن ان کی قربتیں دیکھ کر ٹھٹھک گئے۔
بشری بی بی شوہر سے کہتیں تھیں، مجھے اور عمران خان کو تنہائی میں باتیں کرنے دو۔
خان کی حکومت میں بشری بی بی کو مکمل اختیارات حاصل تھے۔
عمران خان سے شادی کے بعد پیرنی روزانہ کئی بکروں کے کٹے ہوئے سر منگواتی تھیں اور گوشت چھت پر پھنکواتی تھیں۔
خان ہر کام پیرنی کے مشورے سے کرتے تھے۔ ایک بار جہاز چار گھنٹے تک رکا رہا کیونکہ پیرنی کے مطابق سفر کا وقت موزوں نہیں تھا۔ جب انھوں نے اجازت دی، تب جہاز روانہ ہوا۔
دا اکانومسٹ میں آج اوونز بینیٹ جونز کی اسٹوری کے چند اقتباسات
چٹ پٹی اسٹوری ایک کلک پر ملاحظہ کریں۔
https://t.co/p11LfwxnlV
@AsadAToor@kdastgirkhan@NawazSharifMNS ایک چیز تاریخ یاد رکھے گی
خرم دستگیر کے MPA وقار چیمہ جس کو ٹکٹ نہ دی اور خرم دستگیر الیکشن ہارے بلکہ چار سیٹوں پر نقصان ہوا
اس جلسہ میں خرم دستگیر کے بعد یہ ایم پی اے تھا جس نے گوجرانوالہ PDM جلسہ کا وزن اٹھایا لیکن مسلم لیگ ن کی اعلٰی قیادت نے کیا کیا ؟
How vile and disgusting one can be to celebrate the Shahadat of your own guardians! Thousands of likes on such a post depict the mindset of this braindead cult. Get the fuck out of this country, you guys are worse than terrorists.
یہ ڈالر خور آپ کو یہ نہیں بتائے گا کہ کئی ماہ سے اس حلقے میں مسئلہ چل رہا ہے حلقے کی recounting کو روکا ہوا تھا دو ہزار لیڈ والے امیدوار کو جتایا گیا ہزاروں لوگوں کا ہجوم لگا ہوا تھا ایسے علاقوں میں دس ووٹ بھی آگے پیچھے کرنے پر لاشیں گر جاتی ہیں لیکن ڈالر خوری نے مت مار دی ہے
گوجرانوالہ اس لیے ہاتھ سے نکلا کیوں کہ ٹکٹوں کی تقسیم ذاتی تعلقات یاری دوستی فارمولے پر ہوئی
خرم صاحب نے قیادت کو برملا کہا کہ گراؤنڈ رئیلیٹیز آپ کے خودساختہ سرویز کے الٹ ہیں میاں صاحب ہم نقصان اٹھائیں گے ٹکٹوں کی غلط تقسیم سے
میاں صاحب جیتے جاگتے ہیں جا کر پوچھ لیں
خرم دستگیر مسلم لیگ (ن) کے وہ رہنما ہے، جو اپنی پارٹی کے ساتھ مخلص ہے، 2018 میں جن حالات میں خرم دستگیر نے مسلم لیگ (ن) کا علم اٹھایا تھا، جب میاں نواز شریف صاحب کا نام لینا بھی جرم تھا اس وقت بہادری کے ساتھ میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑا تھا، جب پارٹی کا اچھا وقت ہے، اس کارکن کو نظر انداز کرنا حلقے کی عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
#ورکرز_کا_استحصال_نامنظور
جب جب مسلم لیگ ن کو پارٹی بچانے کیلیے ایندھن کی ضرورت پڑی تو مسلم لیگ ن کے ورکرز نے اپنے آپ کو ایندھن کے طور پر پیش کیا ۔
اس یندھن کو آج فراموش کرنا ظلم و زیادتی ہے #ورکرز_کا_استحصال_نامنظور@MaryamNSharif@HajiWaqarMPA
PP 65 کی غیر منصفانہ ٹکٹ کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے لیے جگ ہنسائی کا باعث بنا ۔ ہر فورم پر لیگی ورکر نے اسکے خلاف آواز اٹھائی
جو سیٹ 2018 میں ن لیگ نے 20,000 ووٹ سے جیتی تھی وہ اب 18,000 ووٹوں سے ہارے اور اس ہار کا احتساب کرنے کی بجائے مذکورہ شخص کی بیٹی کو خصوصی نشست دے دی گئی 🤣
باجوہ فیض کا ظلم و ستم اور جبر برداشت کرنے والے سٹنگ ایم پی اے وقارچیمہ کو ٹکٹ نہ دی اور یاری دوستی نبھاتے ہوئے غلام فرید کو ٹکٹ دی جس وجہ سے خرم مخت میں ہار گئے اور آج اس شخص کی بیٹی کو مخصوص نشستوں پر ایم این اے سیٹ دے دی جو اپنے گھر سے ہارا اور پارٹی کے گوڈوں گٹوں میں بیٹھ گیا
جو خود ھارگیا ،ایک ایم این اے اور دوسرے ایم پی اے کی سیٹ ھرواگیا اس کی بیٹی کو بھی مخصوص نشست پر ایم این اے بنادیا گیا ھے۔اگر اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کو ختم نا کرسکی تو اللہ سے دعا ھے کہ اگلی مرتبہ آپ لوگوں کو موجودہ سے آدھی نشستیں بھی نا ملیں.آپ لوگوں کو سو جوتے بھی پڑنے چاھئے اور سو پیاز بھی۔
سوچا تھا کہ فیصلے نئی قیادت اچھے کریگی لیکن آپ لوگ تو پرانے والوں سے بھی بدتر نکلے.پٹواری آپ لوگوں کو درست جوتے ماررھے ھیں.
پی پی 65 گوجرانوالہ میں جس ایم پی اے کو ٹکٹ دیا گیا اور وہ ایم پی اے اپنے گھر کا پولنگ بھی ہار گیا اور پھر وہ ایم پی اے نہ صرف خود ہارا بلکہ خرم دستگیر اور ذولفقار بھنڈر کو بھی لے ڈوبا اس ہارے ہوئے ایم پی اے کی بیٹی کو مخصوص نشستوں پر ایم این اے بنا دیا گیا
میاں صاحب فیر کیمرہ