رُکن سندھ اسمبلی انجینئر عثمان نے ناموں سے پردہ اُٹھا دیا سندھ پر کون سے خاندانوں کا راج ہے خاندانوں کی سیاست نے سندھ کو تباہ کردیا ہے،
شاباش انجنئیر عثمان
#SindhBudget2026#CorruptPPP#ShamePPP
سندھ میں کوئی محفوظ نہیں
جنت الفردوس سکھر دن دھاڑے پولیس کی بھاری نگرانی میں گورنر سندھ کی سر سے ٹوپی چوری ہو جائے تو باقی سندھ کا کیا ہوگا۔ گورنر سندھ کو پتہ ہی نہیں چلا 😂😂
@majorirfanakbar@Saira_Banokhan@irumrae
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
اے میرے ہم پر اپنا، کرم فرما بے شک تو غفور رحیم ھے
انسان میں جتنی زیادہ عاجزی ہو
اللّٰہ اُتنی زیادہ عزت دیتا ہے
#جمعة_مباركة@irumrae@majorirfanakbar@Affu7667
مرتضی وہاب۔۔ میرے چھوٹے بھائی!
آج مرتضی وہاب نے میرے ٹوئٹ پر جواب دیا۔
ان کا جواب اور میری گذارشات دونوں اس وڈیو میں۔
اور محترم عبد المعز جعفری کی قانونی رائے بھی!
@Jaferii
حق دو کراچی کو!
@murtazawahab1
ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میرا حکومت پاکستان سے اپیل ھے خدا کے لئے پاکستانیوں کو روز روز مارنے سے بہتر ہے اس قوم پر ایک بار ہی ایٹم بم گرا دے
@Saira_Banokhan@saimaazardari
فیصلہ جو بھی ہو یہ ویڈیو ریاست کی رٹ کو کھلا چلنج ہے ایک تلخ پیغام ہے
قتل کیس میں نامزد چانڈیو قبیلے کے سردار، ایم پی اے سردار غیبی خان چانڈیو، ایم پی اے برہان چانڈیو اور دیگر کی قتل کیس میں بری ہونے کی خوشی میں حامیوں کی شدید ہوائی فائرنگ، دادو شہر گونج اٹھا
@Saira_Banokhan
یہ جو لوگ آج ام رباب کے حق میں بول رہے ہیں الیکشن آنے دیں یہی لوگ سب سے آگے ہونگے ان سرداروں کی چااپلوسی کرنے میں خد ان کو پاور فل بناتے ہیں پہر گہوڑا گہوڑا،
#UmmeRubab
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
حذیفہ واسع کی جانب سے سنگت کے لئے سحری کا اہتمام اور آقا دو جہاں محمد ﷺ کا زکر بہترین آواز کا مالک
♥️ اللھم صل علی محمد ﷺ و علی آل محمد ﷺ
♥️ یا رسول اللہﷺصلئ اللہ علیۀ وآلۀ وسلم ﷺ
#رمضان_مباركツ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کا یہ فضا سے منظر دیکھ کر یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے نگاہیں نہیں، روح مدینہ منورہ کی گلیوں میں داخل ہو گئی ہو۔ رات کی خاموشی میں جگمگاتا ہوا روضۂ رسول ﷺ دل کو اپنے حصار میں لے رہا ہے اور ہر روشنی گویا درود و
سلام بن کر فضا میں بکھر رہی ہو
#شب_برات
کراچی کی مختلف یونیورسٹیز کی طالبات نے گل پلازہ کے باہر احتجاج کیا، انھوں نے مطالبہ کیا کہ ہمیں یہ یقین دلایا جائے کہ آئندہ ایسا حادثہ نہیں ہوگا۔ گل پلازہ پر احتجاج کرتے ہوئے یونیورسٹی کی طالبات نے کہا کہ ہمارا یہاں آنےکا مقصد گل پلازہ کے متاثرین سے ہمدردی ہے،اگر ہم افسوس کرتے رہیں گے تو کچھ نہیں ہوگا۔طالبات نے سوال کیا کہ 55 ارب کا بجٹ کہاں گیا؟ مرتضیٰ وہاب نے کہا تھا ہم روازنہ رات کو سکون سے سوتے ہیں، تو مرتضیٰ وہاب کو یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ہم سکون سے نہیں سوتے۔انھوں نے کہا کہ ہمارے ٹیکس سے لوگوں کو معاوضہ دیا جائے، مرتضیٰ وہاب آکر بتائیں کہ ان کے پاس کیا اسٹرٹیجک پلان ہے۔
#TOKAlert #GulPlazaFire #KarachiFire
اگر فلموں سے جنگ جیتی جاتی تو آج انڈیا پوری دنیا فتح کرچکا ہوتا کیونکہ انکے پاس سنی دیول جیسے کارٹون بے شمار ہیں 😂😂
#IndianRepublicDay#IndianArmy#broder2