بلوچستان کی نااہل حکومت نے دھرنے میں بیٹھے بلوچستان کے فوت شدہ ملازمین کے تمام لواحقین کو گرفتار کر لیا..
لا وارث بلوچستان کی نالائق حکومت نے سپریم کورٹ کا بھی فیصلہ نہیں مانا کوئی ان سے آخر بلوچستان کی عوام انصاف کے لئے کہاں جائے۔۔
قدوس بزنجو اپنے نالائقی کو چھپانے کیلئے لواحقین کی صوبائی چئیرمین عباس مینگل اور باقی صوبائی کمیٹی کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرنے کی گٹھیا حرکت کا مذمت کرتے ہیں ۔تم کتنے یتیم بند کرو گے ہر گھر سے یتیم نکلے گا ۔
#لواحقین_کوٹہ_بحال_کرو
تمام عہدیداروں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ 20 تاریخ کے احتجاجی جلسے میں
لواحقین کوٹہ پر وزیراعلٰی سے کسی صورت نوٹیفیکیشن کے بغیر کوئی بات نہیں کرنا حکومت کی پالیسی ہے کمیٹیاں بنا کر معاملے کو رفع دفع کردیتے ہیں خدارا اس بار لواحقین والے مسئلے پر نوٹیفکیشن