ضلع کوئٹہ کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ صوبائی قیادت کی جانب سے ہمیں کل کے احتجاج میں شرکت کا کہا گیا ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کل کے احتجاج میں بھر پور شرکت کرینگے اور
کوئٹہ کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ کل بروز سموار بیوگا کے احتجاجی جلسہ و ریلی میں شرکت کریں
#لواحقین_کوٹہ_بحال_کرو
مالک کاکڑ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے لواحقین کا مسئلہ بہترین انداز میں پیش کیا میڈیا میں اللہ کرے بے حس حکمرانوں تک آپ کی بات پہنچ جائے اور لواحقین کا مسئلہ حل ہو جائے
میرا تمام آفیسران اور ہمارے MPA..MNA./چیف سیکرٹری بلوچستان ۔ وزیراعظم پاکستان ۔وزیراعلی بلوچستان ۔وزیر داخلہ بلوچستان اور عدالتی نظام سے بھی یہ درخواست ہے کہ بلوچستان لواحقین کوٹہ بحال کر لو اس لواحقین کوٹہ بحال کرو