#11JuneAltafHai
اے میری قوم کے رہبر و رہنما
دے رہی ہیں صدا ۔۔ جامعہ کی ہوا
تجھ پہ ظلم و ستم جب ہوے تھے یہاں
بس وہیں سے چلی ہیں وہ سُرخ آندھیاں
جس سے نام و نشاں تک نہ باقی رہا
اُن پہ تنگ ہیں یہاں کے زمیں آسماں
یوں ہوا ہے یہاں ظلم کا خاتمہ۔
المیہ!
کبھی جناح پورکے نام پرکبھی حکیم سعیدقتل کیس کے نام پراورکبھی بلدیہ فیکٹری کیس کے نام پرایم کیوایم پر فوجی آپریشن مسلط کیے گئے اور ہمیشہ یہ تمام الزامات جھوٹے ثابت ہوئے اور الحمداللہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم سرخرو ہوئے۔
@AltafHussain_90@OfficialMQM#11JuneAltafHai
ایم کیو ایم یوکے کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر کارکنان نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی جہد مسلسل کو سلام پیش کیا اور مقصد کے حصول تک جدو جہد جاری رکھنے کا عزم کیا
#11JuneAltafHai