سُنئیے محمد علی مرزا کی زبانی!
”جماعتِ اسلامی کو ووٹ دے کر اللّہ کے ہاں Justify کرسکوں گا“۔
ووٹ اِک امانت ہے اور اللّہ رب العزت امانتوں کو انکے اہلوں کے سپرد کرنے کا حکم دیتے ہیں۔
خدارا! پاکستان پر رحم کریں،حق اور سچ کاساتھ دیں۔
ان شاء اللّہ مایوس نہ ہوں گے۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
ھمارا المیہ۔۔۔۔ یہی ھے کہ ملک میں رائج فرسودہ سیاسی نظام کے چلتے اندھوں میں کانا راجا تلاش کرنا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ ان تلوں میں تیل نہیں سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ھیں۔۔۔۔🙏 متفق ۔۔۔۔👇
@ReadinWakil @MianAdnan_007 افسوس ۔۔۔۔ان برائے نام سیاسی رہنماؤں کی منفی سیاست نے کہاں لا کھڑا کیا ھے کہ عام عوام ایک دوسرے کیلئے دلوں کس قدر غم وغصہ پالے بیٹھے ھیں۔۔۔۔ نفرت کی سیاست کی بھینٹ چڑھ چکا ھمارا یہ معاشرہ۔۔۔۔🙏🙏🥺🥺
When you’ve achieved something good, be prepared for the haters to come out in full force. They might ridicule you, spread rumours about you or even spew harsh words. Don’t worry. Focus on what’s right & keep going. The Almighty is on your side.