میں تو پی ٹی آئی جوائن کر چکا، کیا اعتزاز احسن صاحب کو بھی پی ٹی آئی میں باقاعدہ شامل ہو جانا چاہیے ؟
اس ٹویٹ کے نتیجے سے عوام کی رائے کا اندازہ ہو جائے گا .
#یہ_دور_کپتان_کا_ہے
زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کے انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا
بلوچوں کو اپنی جبر سے دبانے والوں آنکھیں کھول کر دیکھ لیں اس وقت پورا بلوچستان اپنے گھروں سے نکل کر سراپا احتجاج ہے۔آپ اس عوامی مزاحمت کو ختم کرنے کے لیے جتنی طاقت استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہے،یہ تحریک اتنی شدت سے ابھر رہی ہے۔ فتح عوامی طاقت کی ہوگی۔
#MarchAgainstBalochGenocide
اس وقت ہم اسلام آباد پولیس کی حراست میں ہیں ہم پر بے انہتا تشدد کیا گیا سر کے بال نوچے گئے لاتیں ماری گئی اور گزشتہ 24 دنوں سے ہم اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنے پر بیٹھے تھے بلا آخر ہمیں آج انصاف دیا گیا
#MarchAgainstBalochGenocide
ہماری بہادر بیٹی ماہ رنگ بلوچ
شدید سردی کے دوران کھلے آسمان تلے ہزاروں لاپتہ افراد کیلئے آواز اٹھانے والی اصل صنف آہن
بے شرم ریاست نے انکو بھی گرفتار کر لیا۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ ہم اسلام آباد میں کوئی امید لیکر نہیں جارہے ہیں کیونکہ وہاں انصاف نہیں بلکہ محکوم اقوام کےاستحصال کی پالیسیاں بنتی ہے بلکہ ہم اقوام عالم کو جگانےجارہے ہیں،ہم بلوچ نسل کشی کے حوالے سے پوری دنیا کو آگاہ کرنے جارہے،اس جدوجہد میں ہمیں پوری دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔
سخت سردی میں اپنے پیاروں کی غیرقانونی حراست سے بازیابی کے لیے پرامن مارچ کرنے والے نہتے مظلوم بلوچوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کی بجائے آنسو گیس، واٹر کینن، لاٹھی چارج اور تشدد کا استعمال انتہائی افسوس ناک ہے،
اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس نے پچھلے 21 ماہ سے دارلحکومت میں دہشت پھیلائی ہوئی ہے اور تمام اخلاقی اور قانونی حدود پامال کر چکی ہے اور الیکشن میں بھی ان افسران کا تبادلہ نہئں کیا گیا
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چیف جسٹس، ایکسپائرڈ وزیراعظم اور چئیرمین سینیٹ کو اس معاملے کا فوری نوٹس لینا چاہیے
یہ تحریر لکھتے میرا دل رو رہا ہے !
#MarchAgainstBalochGenocide
بڑے صاحب جی مجھے نہیں پتا بلوچوں میں کتنی خرابیاں ہیں، لیکن مجھے یہ ضرور پتا ہے وہ میرے ہم وطن ہیں۔ صاحب جی انہوں نے ساری رات ٹھٹھرتی سردی میں ڈنڈے مارے گئے ہیں اور پانی پھینکا گیا۔ بچے اور عورتوں پر بھی کوئی ترس نہیں کیا گیا۔ صاحب رحم کریں !
اس وقت ہم پولیس کے قید میں ہیں۔ ہمارے درجنوں نوجوان انہوں نے ہم سے پہلے گرفتار کیے ہیں اور عورتوں سمیت کئی نوجوان شدید زخمی ہیں۔لیکن یہ فاشسٹ ریاست یاد رکھے ہم گرفتاریوں اور تشدد سے نہ کمزور ہونگے اور نہ ہی جدوجہد سے پیچھے ہٹیں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
مغربی کنارے کے شہر رام اللہ سے تعلق رکھنے والے فاروق خطیب کو اسرائیلی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ تصاویر میں اسے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے سے پہلے اور بعد میں دکھایا گیا ہے۔
فاروق خطیب کو 3 ماہ قبل اغوا کیا گیا تھا اور بغیر کسی الزام یا مقدمے کے انتظامی حراست میں رکھا گیا تھا۔
#MarchAgainstBalochGenocide is under attack by the Islamabad police. Many of our youth have been arrested, & many have been injured by tear gas shelling and violence. Right now, we are being treated worse than animals. Will the world raise its voice for us against this barbarism?