سر آپ نے ایک خاص طاقت کےساتھ مجھ جیسے ہزاروں نوجوانوں کو متاثر کیا۔ آپ نےہمیں استاد کی طرح سکھایا اور ایک سرپرست کی طرح رہنمائی کی۔آپ واقعی اس دن کےمستحق ہیں💚
آپکی تمام کوششوں اور محنت کو کبھی محض الفاظ میں ادا نہیں کیاجاسکتا۔
سر آپ کا شکریہ❤️
#TeachersDay#teachersday2023
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا بلوچستان کا دورہ
مستونگ اور ژوب کےشہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
آرمی چیف نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے ہمراہ #CMH کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں مستونگ سانحے کےزخمیوں کی عیادت کی
بعدازاں آرمی چیف کو ژوب اور مستونگ پہ بریفنگ بھی دی گئی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا بلوچستان کا دورہ
مستونگ اور ژوب کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
آرمی چیف نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے ہمراہ #CMH کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں مستونگ سانحے کے زخمیوں کی عیادت کی
بعدازاں آرمی چیف کو ژوب اور مستونگ پہ بریفنگ بھی دی گئی
COAS General Asim Munir visits Balochistan, Prayers for martyrs of #MastungBlast and visited CMH for enquire injured personal.
Corps Commander Balochistan General Asif Ghafoor was also present.
One day Pak Army will overthrow the terrorists. InshaAllah
#ISPR#COAS#AsifGhafoor