بھوک کی وجہ سی خود کشی نہ کیجیے
کھانا آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو جتنا چاہئیے ہم سے لیجئے
آئیے آپ مخیر حضرات بھی بھوک کے خلاف جنگ میں ہمارا ساتھ دیجیے
اس ویڈیو کو ذیادہ سی زیادہ ری ٹویٹ کیجیے
رابطہ 02136341059 WhatsApp 03343443313
During the Asma Jahangir Conference, people started chanting slogans aga in the presence of Chief Justice of Pakistan and other judges . former chief justice mian saqib nisar is also present
#جاگو_جاگو_اہل_کراچی_جاگو#عرس_امیرالمجاہدین#SaqibNisar
سرجانی، نارتھ کراچی اور نئی کراچی میں گُردے کے مریضوں کے لیۓ بلکل مفت ڈائیلیسز سینٹر 5 دسمبر سے کھول دیا جائیگا۔
آپ اس کار خیر میں حصہ لے سکتے ہیں آپ ایک پورا سینٹر بھی ، ایک مشین بھی یا ایک مریض ڈائلیسز میں استعمال ہونے والی کٹ بھی دے سکتے ہیں
#JDC#GFS#freedialysiscenter
مبارک ہو
الحمداللہ جے ڈی سی کے دوسرے فری ڈائیلاسز سینٹر کا کام تیزی سے جاری
آپ بھی اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں
02136341059
03343443313
03330404043
https://t.co/9IvihYSkhV
#JDCfoundation#SupportJDC#donatejdc#jdcfreedialysis#WHO