عالمی سطح پر بڑھتی مہنگائی کے اثرات سے عمران خان کی حکومت نے غریب عوام کو زیادہ سے ذیادہ بچانے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔
آج وزیراعظم تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف دینے والے پروگرام کے خطاب کر رہے ہیں
مکمل خطاب تھریڈ میں موجود ہے۔
#غریب_کا_سہارا_کپتان
دینہ نادرا آفس انتہائی بد تمیز سٹاف موجود ہے۔
غریب لوگوں کی بات سننا یہ اپنی توہین سمجھتے ہیں۔
سب لائینیں آپ کے لئے ختم ہیں اگر آپ کے پاس سفارش موجود ہے۔
س اندھیر نگری کا کوئی حساب لے گا؟؟؟؟
@NadraPak
The brazen stubbornness of this PDM will not end because over time they have used people and institutions for their own interests and now they are repeating the same thing again fearing the popularity of Khan Sab.
#محسن_نقوی_نامنظور
کسی نگران عہدے کا مطلب ہی یہ ہوتا ہے کہ اس پر غیر جانبدار بندہ لگایا جائے جو سب کے لئے قابل قبول ہو لیکن PDM کی ڈھٹائی کا لیول دیکھیں کہ نام بھی اس بندے کا دیا جس کا بچے بچے کو پتہ ہے کہ 24 نیوز گروپ کا مالک ہے اور زرداری کا فرنٹ مین ہے
#محسن_نقوی_نامنظور
@PTIofficial@elonmusk @TwitterSupport Please look into it @elonmusk , you had promised to fix things at Twitter but it looks like exploitation of power still intact
محسن نقوی کو پنجاب میں لانے کا جو بھی جینیئس سوچ رہا ہے اس کو نہ تو پاکستان کی فکر ہے اور نہ ہی پاکستای عوام کا درد ہے۔ خدا کے بندو الیکشن میں خدا نہ خواستہ کچھ کڑ بڑ ہوگئی تو ان لوگوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ عمران خان کا راستہ کسی صورت نہیں روک سکتے تم
#محسن_نقوی_نامنظور
پاکستان کی معیشت تباہ ہوگئی ہے ملک میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔
مہنگائی عروج پر ہے۔
عوام کو آتا مل نہیں رہا بجلی گیس کے ریٹ عو
عوج پر ہیں۔
پاکستان کی عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال کر بند کمروں کے فیصلے مسلط کیئے جارہے ہیں۔
اب #قوم_کا_مطالبہ_عام_انتخابات ہیں اور🇵🇰کا واحدحل بھی
جہلم این اے 61 اپنے لیڈر فواد چوہدری کا شاندار استقبال کرنے کے لئے تیار ہے۔
جہلم کی عوام اپنے لیڈر فواد چوہدری کی شکر گزار ہے کہ اس مشکل وقت میں جہلم کی نمائندگی کی اور پاکستان کے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔
ٹیویٹر تیری غلطیوں کے خمیازے ہم معصوم لوگ دیتے ہیں۔
رات کو اکاؤنٹ سسپنڈ کیا۔
صبح اکاؤنٹ تو واپس دیا لیکن بلیو ٹک اور سب فالورز کھا گیا۔
سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرے لئے آواز اتھائی۔
سب فالو کر لیں مجھے۔
@MMUNEEBMPTI
یہ جو پولیٹیکل انجیئرنگ کر رہے ہیں انہوں نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا، کچھ لوگ ذاتی مفادات کی خاطر ملکی مفادات کو پس پشت ڈال چکے یہ سوچ بھی نہیں رہے کہ اس کا ملک و قوم کو کتنا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔