بریکنگ نیوز 🚨محمود اچکزئی برس پڑے 🔥🔥
شہباز شریف ہم اپکی ناجائز حکومت کو گھر بھیجنے والے ہیں، آپ تیاری پکڑ لیں اب۔ تُم ایک بے غیرت نیچ انسان ہو۔ ساری زندگی اپنی بھتیجی پیش کرکے اقتدار میں آؤ ہو۔ چمڑے کی کمائی کھاتے ہو۔
@Badass1ZQ1 میں نے ایسے آفیسر دیکھے ہیں جو اپنے فیلڈ میں ماسٹر ہوتے ہیں لیکن انکو یہ پتہ نہیں ہوتا کہ موبائل میں بینک ایپس میں ٹرانزیکشن ہسٹری بھی دیکھی جاسکتی ہے
ایسے لوگ دیکھے جو امریکہ گھوم کر آئے لیکن انکو ٹک ٹاک آئی ڈی بنانی نہیں آتی ۔
لوگ فیلڈ میں ایکسپرٹ ہوتے ہیں ہر چیز میں نہیں
بیوی کی واضح اور رضاکارانہ رضا مندی کے بغیر خلع کی بنیاد پر نکاح ختم نہیں کیا جاسکتا، فیصلہ
سپریم کورٹ نے خلع اور شقاق میں واضح فرق قرار دے دیا، اہم فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے خلع کی بنیاد پر حق مہر واپس، سرنڈر یا معاف کرنے کی ہدایات کالعدم قرار دے دیں
#ARYNews
@ia_rajpoot ساری غلطی سڑک پر پیدل چلنے والوں کی ہے
بس کار سلو ہونے کی وجہ سے اور سڑک پر پیدل چلنے والوں کو دیکھ کر شاید مڑ گئے
لیکن یہ پل کس لیئے بنا ہے ؟
اپنے گھر میں موجود خواتین کو اس حوالے سے ایکوکیٹ کریں کہ کسی بھی Unknown نمبر سے اس طرح کال اٹینڈ نہ کریں۔
اور اگر ایسا کوئی واقعہ ہو جائے تو اسے چھپانے کے بجائے فورن گھر میں بتائیں تاکہ وقت پر اسے ڈیل کیا جا سکے۔
@geonews_urdu کالج کے علاؤہ اسپتال کی عمارت مکمل
لیکن ڈاکٹر تک نہیں
ایک لاکھ کی آبادی کیلئے اسپتال تک نہیں
لوگوں کو سیریز کیسز میں 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے اٹک یا راولپنڈی جانا پڑتا ہے
ایک طرف @GovtofPunjabPK تعلیمی اصلاحات اور معیارِ تعلیم بہتر بنانے کے دعوے کررہی ہے، دوسری جانب ضلع اٹک میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز "چھب" کی صورتحال نے حکومتی کارکردگی اور ترجیحات پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں، کالج میں گزشتہ 10 سال سے تدریسی عمل معطل، 15 تدریسی آسامیوں میں سے 14 خالی جبکہ ایک پرنسپل تعینات ہے۔ استاتذہ نہ ہونے کے باعث 8 یونین کونسلز کے طلبہ میٹرک کے بعد تعلیم جاری رکھنے سے محروم ہیں۔ شاندار عمارت، لیبارٹریز اور لائبریری موجود ہیں، مگر اساتذہ نہ ہونے کے باعث کالج ویرانے کا منظر پیش کر رہا ہے۔ معاملے کی رپورٹ محکمہ ہائر ایجوکیشن، پنجاب حکومت، محکمہ تعلیم پنجاب حکام کو بھی بھجوائی جا چکی ہے، لیکن یقین دہانیوں کے باوجود کالج کی حالت ویسی کی ویسی ہے، کالج پرنسپل سمیت اہل علاقہ نے @CMComplaintCell سے بھی بار بار رجوع کیا ہے، وزیراعلٰی @MaryamNSharif کو اپنے وزیر تعلیم @RanaSikandarH سے اسکی جوابدہی کرنی چاہیے آخر کیا وجہ ہے شکایات کے باجود کالج میں تدریسی عمل معطل ہے۔
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf