اس کام کے سب سے زیادہ ذمہ دار مریم نواز
جو چالان کی صورت میں ہم سے اپنے جہازوں کا خرچہ نکال رہی ہے
ان کا پٹا اس نے کھول رکھا ہے اور وہ فخر سے بتاتی بھی ہے
الحمدللہ! فتح-2 ای آر ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔
یہ کامیابی پاکستان کی دفاعی خود انحصاری، سائنسی ترقی اور ناقابلِ تسخیر سلامتی کی علامت ہے۔ ہمارے سائنسدانوں اور افواجِ پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔
پوری قوم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، پاک افواج اور ہمارے قابل انجینئرز کو سلام پیش کرتی ہے۔
پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 From Punjab to Manila: Jahan Ara Wattoo Emerges as Pakistan's Global Champion for Social Protection.
At a time when Asia-Pacific seeks real solutions, Pakistan offered leadership.
Jahan Ara Manzoor Wattoo represented Pakistan at Asia-Pacific Social Protection Week 2026 and at Session 15 "Stop Guessing, Start Knowing" showcased Punjab's Socio Economic Registry ( PSER) as a game-changer in better targeting, stronger protection, and disaster preparedness.
Poised. Powerful. Data-driven.
Pakistan's Champion. Asia-Pacific's Inspiration.
#JahanAraWattoo #GlobalFaceOfSocialProtection #APSP2026 #PakistanLeads #Punjab
حوثی اور انکے حامی مسلمان تو دور کی بات انسان کہلانے کے بھی قابل نہیں ۔
عمرہ زائرین پر حملہ اتنا بڑا جرم تھا کہ حوثیوں کے اس فعل میں شراکت چھپانے کے لیے اسرائیل نے بھی اس واقعے کی مذمت کی جبکہ مجوسی اس پر جشن منا رہے ہیں ۔
🇷🇺🇵🇰 On October 12, Russian Minister of the Interior Vladimir Kolokoltsev arrived in Islamabad for a four-day visit.
💬 Russian Interior Ministry Spokesperson Irina Volk: “The Minister will familiarize himself with the work of police units, participate in official events and hold a series of working meetings to discuss the current state and prospects for cooperation between the two countries in law enforcement.”
Video: Ministry of Interior of Pakistan
#RussiaPakistan
پاکستان روس تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز،
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف کا دورہ پاکستان
یہ کسی بھی روسی وزیرِ داخلہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے،
روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،
بحسب ما وردنا صورة واحد من مواطني #بنغلاديش الذين جرحوا في الهجوم الشنيع الذي شنه الإرهابيون الحوثيون على مطار الرياض بالسعودية حيث توفي اليوم واسمه الشيخ نصر الله البدر.
إنا لله وإنا إليه راجعون
#السعوديه_خط_أحمر#مطار_الرياض#مطار_الملك
خبيث رافضى کل مکہ مکرمہ کو نشانہ بناتے ہیں، اور آج حجاج و معتمرین کو قتل کرتے ہیں، عمرہ کرنے والوں کو خوف زدہ کرتے ہیں اور انہیں مسجد حرام سے روکتے ہیں! آخر کون سی حرمت باقی رہ گئی ہے جسے انہوں نے پامال نہیں کیا؟!
حفیظ اللہ نیازی اور ارشد انصاری کے درمیان ہونے والی لڑائی کی اصل کہانی ملاحظہ ہو
حفیظ اللہ نیازی میرے دفتر میں سینیر کولیگ ہیں ان سے اس واقعے کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی ان کے بقول ارشد انصاری نے اپنے کسی دوست کی ایماء پر ایک گلاس فیکٹری کے ملازم کے خلاف پچاس لاکھ غبن کا جھوٹا پرچہ کرایا کیونکہ وہ ایک گلاس فیکٹری سے ملازمت چھوڑ کر دوسری گلاس فیکٹری میں جاب کرنے لگ گیا تو پہلی گلاس فیکٹری کے مالک نے ارشد انصاری کی سفارش پر اس ملازم پر جھوٹا پرچہ کرا دیا۔ حفیظ اللہ نیازی نے متعلقہ پولیس افسر سے بات کی جس نے کہا کہ ہم نے تفتیش کر لی ہے بندہ بالکل بے گناہ ہے آپ صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری سے کہیں کہ ہم پر پریشر نہ ڈالیں
گزشتہ روز ارشد انصاری اور حفیظ اللہ نیازی کسی تقریب میں پی سی ہوٹل اکٹھے ہوئے جہاں رئیس انصاری بھی موجود تھے تو نیازی صاحب نے کہا کہ فلاں پرچہ جھوٹا ہے اور آپ پولیس پر پریشر نہ ڈالیں جس پر ارشد انصاری نے مغلظات بکنا شروع کردیے جو شدید قابل مذمت اور شرم ناک عمل ہے