فیصل آباد میں بزرگ خاتون نے مفت آٹے کی فراہمی پر وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بیٹے کی طرح پیار کیا، شفقت سے سر پر ہاتھ پھیرا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔غریب اتنی دعائیں دے رہے ہوں تو اللہ تعالیٰ ہر مشکل کو آسان کر دیتے ہیں .دنیا میں اس محبت کا کوئی نعم البدل نہیں ہو سکتا