لڑائ علی گوہر بلوچ کے ان نعروں سے شروع ہوئ، نون لیگ کے MNAs نے تمام پارلیمانی اقدار کو بالائےپشت ڈال کر ننگی گالیاں دیں اس پر نوجوان MNA جذباتی ہو گئے اور پھر بجٹ کی کتابیں پھینکنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے مسلسل 22 سال یہ والی تبدیلی کے لیے جدوجہد کی اور آخر آج کامیاب ہوئے۔ گالی گلوچ برئیگڈ پارلیمنٹ لانے پر خان صاحب کی محنت اجدوجہد کو سلام۔ٹریجڈی یہ ہے تھرڈ ورلڈ میں ہر پارٹی اقتدار میں پہنچ کر فاشسٹ بنننا شروع ہوجاتی ہے۔ویسے بہتر ہے پارلیمنٹ کو تالا لگا دیں
بڑے میاں تو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ۔ یہ "ریاست مدینہ" کے غریب ترین صوبے کے درویش وزیراعلی جام کمال کے صاحبزادے کے کمالات ہیں۔ بیٹے کا یہ عالم ہے تو نہ جانے باپ کتنی گاڑیوں کے ساتھ گھوم رہے ہوں گے۔ اللہ کا واسطہ ریاست مدینہ کے مقدس لفظ کا ورد تو چھوڑ دیں۔
@Advjalila Salaam jalila?
Umaid Hain k khairiat sy hu gy
Main ny Attaullah Khan Afghan KY Name sy Facebook par friend request bejha Hain par aap ny abhi tak accept nahee kia Hain ,
Q yaar????
11 اکتوبر PDM کویٹہ کے عظیم الشان جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلے میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع کویٹہ کے ضلعی کمیٹی کا توسیع اجلاس پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری اور ممبر صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے کے زیر صدارت منعقد ہوا