@enkidureborn اللہ پاک بچائے۔ بلوچ قوم نے ایسی غلطی نہیں کی کہ اس جیسے کو لیڈر بنا دیں۔۔
الحمدللہ۔۔۔بلوچوں کے پاس اپنے باصلاحیت و باوقار قیادت موجود ہے اور آئندہ بھی رہے گی۔
@ShahzadBaloch_ براق کے دانشوروں کو اگر پوری دیہاڑی بھی مل رہی ہوتی تو اس طرح بک بک نہ کرتے ۔اصل میں معاشی دباؤ اور اداروں کے دباؤ نے ان کو ذہنی مفلوج کیا ہوا ہے
اور پھر یہ اس طرح ٹائم پاس کرتے ہیں
@BalochInsight کیا کمال ہے لاہوری کتا گم ہو تو جبر میڈیا پہ آپ کے مطابق یہ دو بندے گم اور میڈیا پہ کچھ نہیں۔ جن کے لئے کام کر رہے ہو ان سے کہو ان کی خبر ہی چلا دیا کریں