خیبرپختونخوا میں 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق صوبائی حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات میری 15 مارچ کی ٹویٹ میں موجود ہیں۔
صوبائی حکومت پیٹرن انچیف عمران خان کے حکم کے مطابق 9 مئی کے واقعات کی غیر جانبدارانہ اور منصفانہ تحقیقات کرنا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی کابینہ دو مرتبہ پشاور ہائی کورٹ کو باقاعدہ خطوط ارسال کرچکی ہے، جب کہ ایک یاددہانی کا خط بھی بھیجا گیا ہے،
تاہم تاحال پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔
آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کے سی سی یو وارڈ میں کچھ شرپسند عناصر نے ٹرینی میڈیکل آفیسر، ڈاکٹر جنید پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انصاف ڈاکٹرز فورم ڈیرہ اسماعیل خان ( @IDFDIKOfficial ) اس واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے اور ہسپتال انتظامیہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف فی الفور ایف آئی آر درج کی جائے اور قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
اگر ملوث عناصر کے خلاف فوری اور مؤثر قانونی کارروائی نہ کی گئی تو انصاف ڈاکٹرز فورم جلد آئندہ کا لائحہ عمل جاری کرے گا۔
#InsafDoctorsForumDIKhan #IDFKPUpdates
ڈیرہ اسماعیل خان DHQ ٹیچنگ ہسپتال کے CCU وارڈ میں TMO ڈاکٹر جنید پر شرپسند عناصر کا حملہ قابلِ مذمت ہے۔ انصاف ڈاکٹرز فورم واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ ملوث افراد کی فوری گرفتاری، FIR درج اور
1/2
#IDFKPUpdates#InsafDoctorsForumDIKhan
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی ممبرشپ مہم کے آغاز پر خصوصی پیغام
عظیم قائد جناب چیئرمین، سابق وزیراعظم عمران خان نے 29 سال جدوجہد کی۔ اس جدوجہد میں دو چیزیں ہمیشہ سرفہرست رہیں ایک تعلیم اور دوسری صحت۔ ان کا ایمان ہے کہ “جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اُس نے پوری انسانیت کو بچایا” اور یہی اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان
صحت کے شعبے میں عمران خان کے ویژن کے مطابق ہماری حکومتوں نے جو اصلاحات اور عملی اقدامات کیے، وہ ایک روشن تاریخ رکھتے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ ڈاکٹرز پر زور دیا کہ وہ انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنائیں اور عوام کو علاج و معالجے کی معیاری سہولیات فراہم کریں۔ بیرسٹر گوہر علی خان
15 مئی 2025 سے انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی ممبرشپ مہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ میں پاکستان بھر کے تمام ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز، خصوصاً خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ اس عظیم مقصد میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ بیرسٹر گوہر علی خان
انصاف ڈاکٹرز فورم کا حصہ بنیں اور عمران خان کے ویژن و مشن کو آگے بڑھائیں تاکہ صحت کے شعبے میں ایک مضبوط انفراسٹرکچر قائم کیا جا سکے، عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو اُنکے باعزت مقام دلایا جا سکے۔ بیرسٹر گوہر علی خان
ممبرشپ حاصل کرنے کا طریقہ:
• آن لائن ممبرشپ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، فارم مکمل کریں اور اپنی رکنیت حاصل کریں:
ممبرشپ فارم لنک: https://t.co/IX6TxU1y0H
• یا خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں موجود ہماری نوٹیفائیڈ کابینہ کے ممبران سے رابطہ کر کے پرنٹڈ فارم کے ذریعے بھی ممبرشپ حاصل کی جا سکتی ہے۔
#InsafDoctorsForumKPMembership #IDFKPUpdates #InsafDoctorsForum
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا، خرم زیشان ( @khurramzeeshan ) کا انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی ممبرشپ مہم کے آغاز کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام!
15 مئی 2025 سے انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی ممبرشپ مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمام میڈیکل پروفیشنلز، چاہے وہ ہاؤس آفیسرز ہوں، ٹرینی میڈکل افیسرز ہوں، اسپیشلسٹس ہوں یا مینجمنٹ کیڈرز سے تعلق رکھتے ہوں، آپ عمران خان کے ویژن کے مطابق انصاف ڈاکٹرز فورم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ خرم زیشان
آپ جانتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ اور موجودہ دور میں صحت کے شعبے میں جو فلاحی اور انقلابی اقدامات متعارف کروائے گئے، اُن سے نہ صرف پورے پاکستان بلکہ خصوصاً خیبرپختونخوا کے عوام کا شعبہ صحت پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ آپ انصاف ڈاکٹرز فورم کا ممبر بن کر صوبے کے شعبہ صحت میں مزید اصلاحات اور بہتری میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ خرم زیشان
ممبرشپ حاصل کرنے کا طریقہ:
• آن لائن ممبرشپ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، فارم مکمل کریں اور اپنی رکنیت حاصل کریں:
ممبرشپ فارم لنک: https://t.co/BKtyHyPlbh
• یا خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں موجود ہماری نوٹیفائیڈ کابینہ کے ممبران سے رابطہ کر کے پرنٹڈ فارم کے ذریعے بھی ممبرشپ حاصل کی جا سکتی ہے۔
#InsafDoctorsForum #IDFKPUpdates #InsafDoctorsForumMembership #InsafDoctorsForumKPMembership
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی ( @DrNabiJanIDF ) کی سربراہی میں بانی چیئرمین عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، مینڈیٹ چوری اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں جلسہ گاہ میں موجود ہے۔
1/2
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال#8FebBlackDay
ڈاکٹر مدیر خان نے آئی ڈی ایف ڈیرہ اسماعیل خان کی ہیلتھ کمیونٹی اور مریضوں کے لیے خدمات کو سراہا اور مزید بہتری کے لیے رہنمائی فراہم کی۔ انصاف ڈاکٹرز فورم ڈیرہ اسماعیل خان ان کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ انہوں نے اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر دورہ کیا۔
3/3
#IDFKPUpdates#IDFDIKhan
مرکزی صدر انصاف ڈاکٹرز فورم و فوکل پرسن برائے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مدیر خان کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچنے پر ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہر گنڈہ پور اور آئی ڈی ایف ڈی آئی خان کے صدر ڈاکٹر شاہ زیب خانزادہ مروت نے
1/3
#IDFKPUpdates
پرتپاک استقبال کیا۔
دورے کے دوران ڈاکٹر مدیر خان کو ایم ٹی آئی ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری نئے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور جاری طبی سہولیات کا جائزہ لیا، مریضوں اور ہیلتھ کیئر کمیونٹی سے بھی ملاقات کی۔
2/3
#IDFKPUpdates#IDFDIKhan
This #WorldCancerDay, stand with #SKMCH in their mission to provide compassionate, patient-centered cancer care. What began as a son’s tribute to his mother, Shaukat Khanum, is now a beacon of hope for millions.Donate from anywhere: https://t.co/IZJzrgDvY1
1/2
#InsafDoctorsForum
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کا مرکزی صدر ڈاکٹر مُدیر خان کی سربراہی میں وفد کی صوبائی سیکرٹریٹ آمد، صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا ایم این اے جنید اکبر سے تفصیلی ملاقات۔
1/4
#IDFKhyberPakhtunkhwa#IDFKPUpdates
ٹراما سینٹر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایک نیا زنانہ وارڈ بنا کر فعال کر دیا گیا.
اس وارڈ کے مکمل ہونے سے ٹراما سینٹر کی کپیسٹی 85 تک پہنچ چکی ہے.
عمران خان کے وژن کے مطابق صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے حکومت خیبر پختونخوا پورے صوبے کے ہسپتالوں کی کپیسٹی بڑھانے کے مشن کو تیزی سے پایا تکمیل تک پہنچا رہی ہے.
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر بنائے اگلے 4 سال کے کے پلان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 21 کروڑ روپے کی لاگت سے برن سنٹر قائم کیا جائے گا، سینئر صحافی محمد فہیم۔
#IDFKPUpdates#IDFDeraIsmailKhan
Attention KMU medical students & healthcare professionals: Have you faced issues like admissions irregularities, corruption, harassment, nepotism, unjust fees or exam malpractice at @kmuofficial_ (KMU) or its affiliates?
Share your complaints
1/2
#IDFKPUpdates
یہ کیتھ لیب جدید سہولیات سے آراستہ ہوگی اور مختلف قلبی امراض کے پیچیدہ اور حساس طبی طریقۂ کار، جیسے انجیوگرافی کے لیے استعمال کی جائے گی۔
اس کیتھ لیب کی تعمیر سے جنوبی خیبر پختونخوا کے عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات میسر ہونگی۔
2/2
#IDFKPUpdates#IDFDeraIsmailKhan
جنوبی خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبری!
وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں قلبی امراض کے علاج کے لیے جدید کیتھ لیب کے قیام سے متعلق ٹینڈرز طلب کرلیئے گئے ہیں۔
1/2
#IDFKPUpdates#IDFDeraIsmailKhan
@MuradSaeedPTI@PTIofficial اور ان نمک حرام لوگوں کے سینوں سے تمغے اتارنے کیلئے خان صاحب کا باہر آنا بہت ضروری ہے۔۔۔
نہیں تو انہوں نے مراد سعید کو بھہ عادل راجہ بنا دینا