I once believed it was only my faith
That left my questions unanswered
but when I turned to others
I found their answers were incomplete too.
پہلے میں سمجھتا تھا کہ
جواب صرف میرا دین نہیں دیتا
پھر جب دوسروں کے دین کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا
مکمل جواب وہاں بھی کہیں پورا نہیں ملتا
میرے ایک دوست نے رات بھر کے عین غین کے بعد صبح دونمبر عورت کو گھر چھوڑتے ہوئے شون چورنگی کے پپمپ سے پٹرول ڈلوایا
وہاں ایک لڑکی نے گاڑی پٹرول سے فل کری تو اسے بہت افسوس ہوا
کہتا ہے کہ یہ لڑکیاں کیسے کیسے کام کر رہی ہیں
😂😂😂
@meeR_Anila دھندے کا اصول ہے جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے
فلم اور پوڈ کاسٹ دونوں دیکھنے کے لئے ہیں
ایک کو فلم پروموشن اور دوسرے کو ویوز مل گئے۔
جسمانی نمائش کے دھندے میں اخلاقیات کہاں سے ٹپک پڑی۔
@AsmatullahNiazi@geonews_urdu دھندے کا اصول ہے جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے
فلم اور پوڈ کاسٹ دونوں دیکھنے کے لئے ہیں
ایک کو فلم پروموشن اور دوسرے کو ویوز مل گئے۔
جسمانی نمائش کے دھندے میں اخلاقیات کہاں سے ٹپک پڑی۔