تاریخ لکھے گی کہ جب حق و باطل کا معرکہ تھا!
جب بڑے بڑے نام بک گئے تھے، جب بڑے بڑے دعوے دار چھپ گئے تھے۔
اس وقت ایک سفید ریش بزرگ، ایک مردِ مجاہد، اسلام کے قلعے کا محافظ، قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب تنِ تنہا وقت کے فرعونوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا رہا!
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
ہماری جدوجہد کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت یا کسی کو ہراساں کرنے کے لیے نہیں بلکہ آئینی، سیاسی اور شہری حقوق کے تحفظ کے لیے ہے۔ اگر کسی کی چار دیواری کا تقدس پامال ہوتا ہے تو اس پر آواز اٹھانا ہمارا حق ہے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، چاہے کوئی عام شہری ہو یا سیاسی رہنما۔
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
پروپیگنڈے کے طوفان اور جبر کے ہتھکنڈے، مولانا کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
نظریات دباؤ سے نہیں، دلیل اور کردار سے پہچانے جاتے ہیں۔
مولانا کی استقامت ہر رعب و جبر سے بلند، ہر سازش سے بے نیاز ہے۔
اس ٹرینڈ کے دوران جن دوستوں نے فالو کیا اس کو فاکو بیک مل چکا
جو بھی فالو کرےگا فالو بیک ضرور ملےگا
مدرسہ کے امتحانات ہوچکے دو دن چھٹی ہے ان شاء اللہ سب کو فالو بیک ملےگا
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
مولانا فضل الرحمان صاحب نے کہا ہےجب میرا اآئین کہتا ہے کہ اسلام پاکستان کا مملکتی مذہب ہوگا تو پھر یہ پاکستان کے آئین کی بنیادی ڈھانچے کا حصہ ہے اور پاکستان کے آئین کا جو بنیادی سٹرکچر ہے
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور