میر احمد گرگناڑی نے خضدار میں کرکٹ کو فروغ دے کر نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل کی راہیں ہموار کی ہیں، وہ پورے بلوچستان کے ہیرو ہیں۔
#بلوچ_ہیروز#خضدار#بلوچستان
پاکستان کی معاشی صورتحال کی بہتری کی نوید #انتشاری_گروپ کے لئے مجلس گریہ بن گئی ہے، اس لئے وہ کا ایس آئی ایف سی کے خلاف منفی پروپگنڈہ کر رہے ہیں، جو کہ اس کے کامیاب ہونے کی دلیل ہے، مہاتما کی ناقص پالیسویں کی وجہ سے معاشی زبوں حالی نے پاکستان کو گھیرے میں لے لیا تھا، الله کے فضل سے ایس آئی آیف سی کی کاوشوں کے بدولت معاشی خوشحالی نے دستک دینا شروع کر دی ہے، جو حکومت وقت اور جنرل سید حافظ عاصم منیر کی بے پناہ کوشوں اور خدمات کا ثمر ہے۔
تاریک انتشار کے ترجمان کے پاس خاطر خواہ کامیابی کا راگ تو ہے نہیں لہذا وہ الف لیلی کی کہانیاں سنا کر چلتے منصوبوں پر صرف تنقید برائے تنقید ہی کر رہے ہیں۔ اگر یہ اتنے ہی چمپئین ہیں تو خیبر پختونخواہ کا معاشی ماڈل پیش کر دیں، مگر ایسا کر نہیں سکتے ہیں کیونکہ وہ کے پی کے کو ہزاروں ارب کا مقروض کر چکے ہیں۔
واضح رہے کسی بھی ملک کی معاشی ترقی بھیک لیکر نہیں بلکہ فارن انوسٹمنٹ لانے، کاروبار کے مواقع دینے اور ٹیکنیکل و دانشوروں کو استعمال کرنے سے ہوتی ہے۔ اس کے لیے فکری سوچ، انوسٹمنٹ ماڈل، فیزیبلٹی اور صلاحیت پیدا کرنی ہوتی ہے، جس کے لیے وقت، اسٹریٹیجی، طاقت اور ہم آہنگی بہت ضروری ہے۔ المختصر یہ کہ اس کام کے لئے عقل، لگن اور حب الوطنی کے جذبے کی ضرورت ہوتی ہے، جھاڑ پھونک یا بکروں کی سری کے جادو ٹونوں سے ترقی نہیں تنزلی آتی ہے، جو پاکستان کے عوام برداشت کر چکے ہیں، اب تو الله کے کرم سے راج کرئے گا پاکستان،آباد رہے گا پاکستان
#PakistanZindabad #EspCro
#Is_Humanity_Alive
جہاں قانون کی بالادستی ہو وہاں فین فالوئنگ اور عہدے نہیں دیکھے جاتے۔ دنیا کی طاقتور ترین شخصیت امریکی صدر کے پُتر کو جھوٹ بولنے کے جرم میں مجرم قرار دیا گیا جبکہ ہمارے ہاں ایک بھونڈ کی بیٹی نے پانچ افراد کو کچل دیا دو کی جان چلی گئی۔ اور اس عظیم کارنامہ پر اس جج کو ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ میں پہنچا دیا گیا۔
پس ثابت ہوا زمین ملی تو بنجر جج ملے تو۔۔۔آہو!
#گنڈا_پور_زیرو_کارکردگی
کیسے پی ٹی آئی والے جھوٹ پھیلاتے ہیں ملک کے خلاف
جبکہ انکا کے پی کے کا ترجمان بیریسٹر سیف خود اقرار کرتا ہے کہ طالبان پی ٹی آئی کے رابطے میں رہتے ہیں اور پی ٹی آئی طالبان کی سہولت کار بھی ہے
پی ٹی آئی پاکستان دہشتگردوں کی سہولتکار بھی ہے اور مددگار بھی
روف حسن کی SIFC پر بے چینی دیکھ کر شیخ رشید کی ایک بات یاد آگئی کہ عمران خان نے جاتے ہوئے معیشت کے راستے میں جگہ جگہ ڈیفالٹ کی مائنز بچھا دی ہیں
اب جیسے جیسے یہ مائنز ڈفیوز ہوتی جا رہی ہیں، تحریک انصاف کی بے چینی بڑھتی جا رہی ہے
ایس آئی ایف سی پر انکی بے تکی تنقید سے واضح ہو جاتا ہے SIFC کتنے اچھے طریقے سے اپنا کام بخوبی نبھا رہی ہے
تحریک انصاف کا پلان تھا پاکستان میں کوئی فارن انویسٹمنٹ نہ آئے،حکومت نے فوج کی مدد سے فارن انویسٹمنٹ لانے کے لیے ایک پورا ادارہ بنا دیا۔۔ نہ صرف ادارہ بنایا بلکہ سب اسے مل کر چلا بھی رہے ہیں
سعودی عرب، رشیا، چائنہ سمیت تمام بڑی طاقتوں نے نئی حکومت پر نہ صرف اعتماد کا اظہار کیا بلکہ انویسٹمنٹ کے کئی معاہدے بھی کر دیے جبکہ تحریک انصاف نے اپنے بلائنڈ فالورز کو یہ پٹی پڑھائی ہوئی تھی کہ عمران خان کے جیل میں ہونے کی وجہ سے بیرونی دنیا ہم سے شدید ناراض ہے 😂
خود تحریک انصاف کے پاس کوئی معاشی ماڈل نہیں نہ بتانے کو وفاق کے چار سالوں اور خیبر پختونخواہ کے 11 سالوں میں کوئی خاطر خواہ کارنامہ، مگر تنقید انکی ہر اس کام پر ہے جس سے پاکستانی معیشت کچھ بہتری کی طرف جائے
پاکستانیوں اپنے بدخواہ پہچانو۔۔
آج شہید حکیم محمد سعید
اور
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم
صاحب حق پر اور سچے ثابت ہو گئے
یوتھیوں کے ڈوب مرنے کا مقام ہے
اخ تھو یوتھیوں تم پر اور تمہارے اسرائیلی ایجنٹ #شیخ_عمران_مجیب پر
ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا تھا کہ عمران خان اسرائیل سے ساتھ تعلقات بحال کرنے کو بلکل تیار تھے لیکن وہ ابھی اسکا اعلان نہیں کرنا چاہتے تھے۔
آج تک عمران خان نے آفیشلی ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کی تردید نہیں کی۔ عمران خان اور جبران کو چیلنج ہے کہ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پہ ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا کہہ کر دیکھا دیں!
#ImranKhan
#Nation_Standswith_Army
منافقت کی اس سے اور بڑی مثال کیا ہوگی کہ یہ بندہ اپنے اقتدار کے دوران اپنے مخالفین کے احتساب کیلیے قرآنی آیات استعمال کر کے انہیں سزا دلوائے
اور جب خود 10 مقدمات میں واضح ثبوتوں کے ساتھ جیل میں ہو تو عمرانڈو ججز اسے گود لے لیں اور اس کی فین فالونگ کی بنیاد پر فیصلے دیں
Let's empower creativity, flexibility, and innovation together!
DG SCO inaugurated Mini Freelancing Hub for specially abled persons at Skardu. This facility will provide an opportunity for everyone to thrive and succeed.
@OfficialDGISPR#PakistanArmy#Pakistan#ISPR
یہی تو المیہ ہے اس قوم کا کہ نا اہل لوگ عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ پختونخواہ کے وزیر تعلیم مینا خان ولد عبدالوہاب دوران امتحان یو ایف ایم کیس کا نوٹیفکیشن وائرل۔
#Peshawar
Revealing the Truth About Pakistan Army's Operations: A Response to Iman Mazari
In light of recent tweets by Iman Mazari and Ehtisham Afghan, it is crucial to address the misleading claims and highlight the undeniable facts about the Pakistan Army's role in combating terrorism. Here are some pertinent questions and answers that reveal the truth:
Question: In 2008, how much area of Pakistan's tribal areas and Swat was occupied by terrorists?
Answer: 62 percent.
Question: Is even an inch of territory in Pakistan under the control of terrorists in 2024?
Answer: No, zero percent.
Question: Did more than seven thousand officers and soldiers of the Pakistan Army sacrifice their lives to liberate these areas?
Answer: Yes, every rank gave their blood for Pakistan.
Question: After the martyrdom of 80,000 Pakistanis in the war against terrorism, did any civilian judge, other than those in military courts, sentence a terrorist to death?
Answer: No, zero.
Question: When some individuals from the tribal areas shelter terrorists to carry out operations, who opposes intelligence-based operations against them?
Answer: Iman Mazari, her mother, Imran Khan, PTI, some judiciary judges, and PTM.
These facts highlight the immense sacrifices and achievements of the Pakistan Army in establishing peace and security. The people of Pakistan are well aware of the truth and recognize the Army's excellent performance in eradicating terrorism.
Iman Mazari, the people of Pakistan are not as simple as you think. They know the truth.