وفاقی وزیر تعلیم،حکومت پاکستان کے تحت "محترمہ پروفیسر ڈاکٹر روب��نہ مشتاق" کو قائم مقام شیخ الجامعہ، وفاقی اُردو یونیورسٹی مقرر کر دیا ہے
میڈیا سیل:
اِسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اُردو عبدالحق کیمپس
#جمعیت_جامعہ_اردو
#ijt_fuuast_ahc
•••••"یوم تکریم اساتذہ"•••••
یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر جامعہ اُردو عبدالحق کیمپس کے مختلف ڈین آف فیکلٹی ، صدور شعبہ جات و دیگر اساتذہ کرام میں "یومِ تکریم اساتذہ" کے کارڈز پیش کیے گئے۔۔
میڈیا سیل:
اِسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اُردو عبدالحق کیمپس
Nazim Jamia met with the acting VC along with his delegation.
During the meeting, non-availability of facilities in the Uni,solving the problems faced by the students were discussed,on which the VC assured to solve the problems soon.
"ناظم جامعہ برادر بلال شیخ" کی نو منتخب کیمپس آفیسر سے ملاقات ناظم جامعہ نے "جناب اکبر ��ان" کو کیمپس آفیسر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی بعد از ملاقات کتاب کا تحفہ بھی پیش کیا.
#جمعیت_جامعہ_اردو
President @jamiatkhi, "Brother Bilal Jameel" is presenting the current issues of Federal Urdu University in a press conference of the Student Rights Movement in front of Media at Karachi Press Club.
#جمعیت_جامعہ_اردو#IJT_FUUAST_AHC
Through education, mentorship, and guidance, IJT is nurturing a generation of leaders who will drive positive change in Pakistan. #تعلیم_ہی_امیدہے_روشن_پاکستان_کی
سیکیورٹی خدشات پر جامعہ اردو کو بند کرنا انتظامیہ کی نااہلی ہے.
طلبہ کو تعلیم سے دور کرنے کے بجائے سیکیورٹی کے نظام کو بہتر کیا جائے۔
#Jamiat#Jamiat#JamiatForStudents
اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے طلبہ و طالبات کیلئے لگائے جانے والے رہنمائی کیمپ پر نام نہاد وائس چانسلر جامعہ داؤد @DawoodUETKhi کی طلبہ کی تضحیک کرنا، بدتمیزی اور پمفلٹ پھاڑنا ناقابل برداشت عمل ہے @IJT_FUUAST اس عمل کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
Bilal Sheikh, Executive Member @JamiatPK & President @IJT_FUUAST had a meeting with @SenatorMushtaq at Karachi Airport.
FUUAST is facing severe maladministration with a fee hike of upto 60%.
Vacant post of VC since last few years.
Weary infrastructure.
@SenatorMushtaq assured to raise the issues at upcoming session of @SenatePakistan.
سابق ناظم اعلیٰ اِسلامی جمعیت طلبہ پاکستان و ممبر سینیٹ آف پاکستان جناب سینیٹر مشتاق احمد خان نے جامعہ اُردو ودیگر جامعات کے حوالے سے سینیٹ آف پاکستان میں نہ صرف آواز اٹھائی بلکہ کچھ امنمنٹس بھی جمع کروائی ہے
جامعہ اُردو کی آواز بننے پر ہم @SenatorMushtaq کا شکریہ ادا کرتے ہیں
بُت صنم خانوں میں کہتے ہیں، مسلمان گئے
ہے خوشی اُن کو کہ کعبے کے نگہبان گئے
منزلِ دہر سے اونٹوں کے حُدی خوان گئے
اپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے
قرآنِ کریم کی مسلسل بے حرمتی، مُسلم اُمت کی غیرت پر سوالیہ نشان ❓
#BycottSweden#Quran_is_our_soul
"𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐞𝐭𝐢𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐒𝐞𝐦𝐢𝐧𝐚𝐫"
Exploring Pakistan-Afghanistan Relations, a competitive seminar organized by Islami Jamiat Talaba UOK at IR Department with esteemed guest @FaizullahSwati , a senior journalist, writer and Pak-Afghan Relations Analyst.