We are brothers 🇵🇰❤️🇧🇩✊
Central President Islami Chhatra Shibir, Brother Nur-ul-Islam, along with Brother Motasim Billah, was warmly welcomed in Karachi by IJT Karachi President Sameer-ul-Haq and the Executive Council. #JamiatKhi#Chhatrashibir#genz#revolution#oneummah
این ای ڈی یونیورسٹی نے داخلہ پالیسی پر سوال اٹھانے والے طالب علم کو شوکاز جاری کردیا، طالب علم نے 6 اگست کو جاری ویڈیو میں میرٹ کے مقابلے میں سیلف فائنانس اور اسپانسر نشستوں میں اضافے پہ سوال اٹھایاتھا، یونیورسٹی انتظامیہ نے ویڈیو کو پالیسی کے خلاف اور بدنام کرنے کی کوشش قرار دیا
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان اہل کراچی کے بلدیاتی،تعلیمی مسائل کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں۔اس موقع پر ڈپٹی سکریٹری جماعت اسلامی کراچی و کنٹونمنٹ کونسلر وارڈ 2 ابن الحسن ہاشمی،سیکریٹری ضلع قائدین و یوسی چئرمین نعمان حمید، سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری,ممبر سٹی کونسل تیمور احمد اور شاہ میر سیف موجود ہیں ۔
@monemzafarkhan
اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے وفد کی سابق ناظم جامعہ کراچی و سینئر قانون دان سیف الدین ایڈووکیٹ کے ساتھ تفصیلی نشست۔
سندھ میں طلبہ یونین انتخابات کے لئے مجوزہ ضابطہ اخلاق کے حوالے سے تبادلہ خیال۔
وفد میں تیمور احمد، ایڈووکیٹ حمزہ عالم، ایڈووکیٹ احمد منیب و دیگر موجود ہیں۔
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نے سیشن 2025-26 کے لیے برادر *"حافظ آبش صدیقی"* کو *ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی* منتخب کیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔
(آمین)
#JamiatKhi#Jamiat#JamiatPK
سندھ اسمبلی کا گھیراؤ
سندھ اسمبلی میں پیش کردہ جامعات وائس چانسلر بل, طلبہ یونین الیکشن کی قراداد کے مسترد ہونے اور انٹر میڈیٹ نتائج میں بے ضابطگیوں کے خلاف
سندھ اسمبلی کا گھیراؤ
صبح 11 بجے، کل 23 جنوری بروز جمعرات
آغاز ریلی: کراچی پریس کلب
#یونین_الیکشن_کیوں_نہیں_کرتے
𝗔𝗟𝗟 𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗦𝗧𝗨𝗗𝗘𝗡𝗧 𝗖𝗢𝗡𝗙𝗘𝗥𝗘𝗡𝗖𝗘 was held at Lahore University of Management Sciences (LUMS).
@iTaimoorAhmed (Executive Member @JamiatPK) attended and enlightened the "Struggle of Jamiat for Students Union Restoration in Sindh"
#StudentUnion#JamiatPK
Hasan Bilal Hashmi has been elected as President @JamiatPK and had appointed Sahibzada Waseem Haider as General Secretary for the session 2025-26.
#JamiatPK#72ndAnnualMeetup
A four member delegation of Islami Jamiat e Talaba Karachi today met with Universities and Boards Department, Government of Sindh for conducting Students Union election across the province.
We shall keep our struggle until the elections are held.
جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق،ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی حافظ محمد آبش صدیقی،جنرل سکریٹری کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی ڈاکٹر معروف اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت جامعات کی خودمختاری سلب کرنے کے خلاف سندھ اسمبلی کےسامنے احتجاجی دھرنا سے خطاب کررہےہیں۔
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت جامعات کی خودمختاری سلب کرنے کے لیے سندھ اسمبلی میں پیش کردہ بل،طلبہ یونین کے انتخابات کی قرارداد مسترد ہونے اور انٹر میڈیٹ نتائج میں بے ضابطگیوں کے خلاف سندھ اسمبلی کےسامنے احتجاجی دھرنا میں شرکت و خطاب
@monemzafarkhan
اسلامی جمعیت طلبہ کا تین رکنی وفد حکومت سندھ کے نمائندگان سے طلبہ یونین کے انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے ملاقات کررہا ہے
حکومت کی جانب سے ایڈیشنل سیکریٹری یونیورسٹیز عبدالرحیم، ڈپٹی کمشنر جاوید کھوسو موجود ہیں، جمعیت کی جانب سے عتیق الرحمان، کامران سلطان اور تیمور احمد موجود ہیں
ایم پی اے محمد فاروق سندھ اسمبلی میں طلبہ یونین کے انتخابات کے فوری انعقاد کے لئے قرارداد پیش کررہے ہیں۔
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی آبش صدیقی، معتمد کراچی عمار بن سراج، ناظم جامعہ کراچی کامران سلطان اور تیمور احمد بھی اسمبلی میں موجود ہیں۔
جامعات کی خودمختاری پر حملہ، پیپلز پارٹی وہ کر رہی ہے جو پرویز مشرف بھی نہ کرسکا
شعبہ تعلیم کے ساتھ کھلواڑ، پیپلز پارٹی کے تعلیم دشمن فیصلے اور اقدامات کسی صورت قبول نہیں،بھر پور مزاحمت کی جائے گی
جامعات کے اساتذہ اور اسلامی جمعیت طلبہ کے سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کی مکمل حمایت