عمران خان صاحب کے حق میں پوسٹ کرنے پر نامعلوم افراد میرا اکاؤنٹ رپورٹ کررہے ہیں ۔
جس کی وجہ سے اکاؤنٹ خطرات سے دوچار ہے ۔۔
آپ لوگوں سے کمنٹس اور ریٹویٹس کی ادنی سی درخواست ۔۔
ایڈیشنل سیشن جج شفقت اللہ صاحب کے تصدیق کے بعد یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ عمران خان کو چھوٹے سے سیل میں رکھا گیا ہے جہاں کوئی بنیادی سہولت نہیں ہے۔ہم اپنے اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کرتے ہے کہ وہ چیئرمین صاحب کو فوری انصاف فراہم کرکے تمام سہولیات یقینی بنائیں
#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور
سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی،