عثمان بزدار مسلط ہوئے تو سب سے پہلے اور سب سے بڑھ کر اس ناچیز سمیت چنداخبار نویسوں نے ہی ڈٹ کر مخالفت کی تھی۔ خان سے ذاتی تعلقات کے باوجود ملاقات تک سے انکار کر دیا تھا۔مگر کہاں تین کینسر ہسپتال تعمیر کرنے والا خان اور کہاں سرکاری طیارے پر تفریحی دورے کرنے والی محترمہ؟
" قوم کے اصلی ہیرو "
علامہ اقبال نے خواب دیکھا، قائد اعظم نے بنایا، عمران خان بچائے گا، انشاللہ ۔
متفق ہیں تو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے !!
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان