“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے”۔
سابق وزیراعظم عمران خان
(8 ستمبر 2025)
"Public Survey"
Who is currently Pakistan's most popular leader??
1— Imran Khan 2— Nawaz Sharif
3— Asif Zardari 4— Maulana Fazl-ur-Rehman
5— Hafiz Naeem
Share your opinion in the comments!!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
پاکستان تحریکِ انصاف اور تحریکِ تحفظ آئین پاکستان نے محسن نقوی اور عاصم منیر رجیم کو صاف الفاظ میں بتا دیا ہے کہ یہ لانگ مارچ پر حالت میں ہو گا اور سوائے عمران خان کے اسے کوئی بھی کینسل نہیں کر سکتا ہے، محسن نقوی کہتا ہے کہ ہم احتجاج روکنے کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں اس پر عمل درآمد کرنا ہمارا فرض ہے تو پھر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیوں نہیں کر رہے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنا کس کا فرض ہے؟ محسن نقوی کو شرم بھی نہیں آتی۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
"Public Survey"
Who is currently Pakistan's most popular leader??
1— Imran Khan 2— Nawaz Sharif
3— Asif Zardari 4— Maulana Fazl-ur-Rehman
5— Hafiz Naeem
Share your opinion in the comments!!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
"Public Survey"
Who is currently Pakistan's most popular leader??
1— Imran Khan 2— Nawaz Sharif
3— Asif Zardari 4— Maulana Fazl-ur-Rehman
5— Hafiz Naeem
Share your opinion in the comments!!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
”ملک کا وزیر داخلہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر انتشار کے الزامات لگاتا ہے، اس سے ثبوت مانگے جائیں تو آگے سے سوشل میڈیا کا حوالہ دے رہا ہے۔ کیا کوئی ریاستی عہدیدار ایسی غیر ذمہ دارانہ باتیں کر سکتا ہے؟ تحریک انصاف کو سیدھی دھمکیاں لگائی جا رہی ہیں کہ اگر احتجاج کیا تو گولی مار دیں گے۔ ہارڈ اسٹیٹ کا نام لے کر کیا سب جائز ہو جاتا ہے ؟ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حکومت نے خود شہر بند کر رکھے ہیں۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
"Public Survey"
Who is currently Pakistan's most popular leader??
1— Imran Khan 2— Nawaz Sharif
3— Asif Zardari 4— Maulana Fazl-ur-Rehman
5— Hafiz Naeem
Share your opinion in the comments!!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط