کل میں پریس کانفرنس کے ذریعے شہباز شریف اور احتجاج کرنے والے بیوروکریٹس کے مابین کرپشن کا گٹھ جوڑ بےنقاب کروں گا اور بتاؤں گا کہ شہبازشریف کے فرنٹ مین کی گرفتاری کے بعد کیسے اِنہیں ڈر ہے کہ احد چیمہ خود کو بچانے کیلئے کرپشن میں سرکاری افسران کے کردار کا بھانڈا نہ پھوڑ ڈالے۔
Na-Ehl Shareef's stance few years back on yousaf raza gillani verdict by Supreme court of Pakistan. It was right decision but now na-ehl shareef is not admitting SC verdict. Dual standard exposed.
کل میں پریس کانفرنس کے ذریعے شہباز شریف اور احتجاج کرنے والے بیوروکریٹس کے مابین کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کروں گا اور بتاؤں گا کہ شہباز شریف کے فرنٹ مین کی گرفتاری کے بعد کیسے انہیں ڈر ہے کہ احد چیمہ خود کو بچانے کیلئے کہیں کرپشن میں سرکاری افسران کے کردار کا بھانڈا نہ پھوڑڈالے۔
پاکستان میں 3 عظیم شاعر گزرے ہیں ۔
علامہ اقبال
فیض احمد فیض
احمد فراز
اقبال کا پوتا، فراز کا بیٹا، فیض کا نواسہ
۰
پی ٹی آئی میں ہیں
۰
عدیل ہاشمی -نواسا -فیض احمدفیض
شبلی فراز- بیٹا -احمد فراز
ولید اقبال - پوتا-علامہ اقبال کا
۰
۰