حکومت اپنے ٹیکس اور مراعات کم کرنے کے بجائے عوام پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے۔ عوام کو پیٹرول کم استعمال کرنے اور راشن بندی کا مشورہ دیا جا رہا ہے، مگر سرکاری پروٹوکول اور غیر ضروری اخراجات برقرار ہیں۔ آخر عوام کو ریلیف کب ملے گا؟
روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مطلب یہ ہے کہ حکومت نے روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتحادی حکومت پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر 120 روپے کے ٹیکسز کا خاتمہ کیوں نہیں کرتی
خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین سے اگلے ماہ کی تنخواہ سے دو دن کی کٹوتی کا فیصلہ
اسرائیل ایران جنگ میں کے پی گورنمنٹ کا کونسا ایسا نقصان ہوا ہے جسے پورا کرنے کے لئیے ملازمین کے منہ سے نوالہ چھینا جارہا ہے۔
📌 Complaint Code: KP290126-0031524
Date: 29-Jan-2026
Despite lodging my complaint on 29-Jan, no action has been taken yet. Requesting Deputy Commissioner Hangu & AAC Revenue Hangu to look into this matter urgently.
@dchangu@SohailAfridiISF@ImranKhanPTI
@CricketNep@CricketNep
Huge respect 👏
I’ve become a big fan of your team. Brother, excellent game—outstanding performance.
ठूलो सम्मान 👏
म तपाईंहरूको टिमको ठूलो फ्यान बनेको छु। दाइ, शानदार खेल—जबरजस्त प्रदर्शन!
@MehwishQamas ضلع ہنگو
ٹل اور دوآبہ میں بازار کھلے رہے، جس سے لگتا ہے کہ عوام پی ٹی آئی سے ناراض ہے کیونکہ منتخب نمائندے عوام کے بجائے اپنے لوگوں کے کام کر رہے ہیں۔