پاکستان @InsafPK کےرہنماؤں نے ہمیشہ جس سیاستدان اور انکی جماعت کی بے توقیری کی وہ @AimalWali اور انکی جماعت @ANPMarkaz تھی-آج جب ہر کوئ خیبرپختونخوامیں ایمرجنسی لگاکر تحریک انصاف کابوریا بستر گول کرنے کیلۓ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہاہے واحد ایک ایمل ولی خان انکےدفاع میں کھڑے نظر آے۔
گزرا ہوں جس طرف سے بھی پتھر لگے مجھے
ایسے بھی کیا تھے لعل و جواہر لگے مجھے
گر روشنی یہی ہے تو اے بدنصیب شہر
یہ تیرگی ہی تیرا مقدر لگے مجھے
وہ مطمئن کہ سب کی زباں کاٹ دی گئی
ایسی خموشیوں سے مگر ڈر لگے مجھے
احمد فراز
نوشہرہ: عوامی نیشنل پارٹی تحصیل جہانگیرہ کے زیراہتمام یونین کونسل آدم زئی (چشمئ) میں شمولیتی تقریب، صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا خطاب
#ANP | #ANPNowshera
Principled politics without seats outweighs any majority manufactured through Form-47.
ANP draws strength from a long struggle for justice, constitutional rights & federalism. Unlike your party, we never took power on a fabricated mandate. A Form-47 party from Punjab has no right to meddle in Pakhtunkhwa.
Seats or no seats, we will speak the truth. Our conviction is not for sale.
Those who cling to power after electoral rejection should still feel some shame.
وہ شخص جس کی پوری پہچان یہ ہو کہ وہ نوازشریف کا بھانجا ہو وہ خان عبدالغفار خان کے پڑپوتے، خان عبدالولی خان کے پوتے اور اسفندیارولی خان جیسے سیاستدان کے بیٹے کو طعنہ دیں، اللہ یہ کیسا زمانہ آگیا؟ آپ کی قربانی صرف یہ ہے کہ آپ نے شریف خاندان کے بوٹ پالش کرتے ہوئے سینیٹرشپ حاصل کی، ذرا یہ بھی بتائیں کہ مسلم لیگ ن کی تاریخ کیا ہے؟ جنرل جیلانی کون تھے اور ضیاء دور میں ایک ڈکٹیٹر کی پیداوار جماعت یہاں تک کیسے پہنچی؟ کچھ پتہ نہ ہو تو اپنے بڑوں سے پوچھ لیں کہ آج جس آئین پر آپ فخر کررہے ہیں وہ کس کے مرہون منت ہے؟ آپ کی یادداشت بہت کمزور ہے، اپنے لیول پر رہیں، یہ آپ کے لئے بہتر ہوگا
نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پختونخوا میں نہیں چل رہی بلکہ صرف مالاکنڈ ڈویزن میں ہے۔ اور وہو کیوں ہیں۔ اپنے ریاست سے پوچھو۔ اس وقت کے اسٹیبلشمیبٹ نے وعدہ کیا تھا۔ آپ لوگ پاکستان میں شامل ہوجاو۔ ٹیکس نہ دیا کرو۔ لیکن آپ لوگ ریاست پاکستان میں شامل ہوجاؤ۔
@TararAttaullah@AttaTararoffice
ایمل ولی خان نے آئینے دکھایا تو کچھ چہرے بگڑ گئے۔ بھائی ! آئینہ قصور وار نہیں ہوتا، چہرہ بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک غریب خاکروب کی موت پر سوال اٹھانا اگر کسی کو گراں گزرتا ہے تو یاد رکھیں اے این پی سوال پوچھنے سے ڈرنے والی جماعت نہیں۔ بات کو دبانے سے بات ختم نہیں ہوتی، الٹا اور پھیلتی ہے۔ ایمل ولی خان نے کل بھی زبان خلق بن کر سوال کیا، آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔جواب دلیل سے دو، غصے سے نہیں، کیونکہ سوال جتنا دباؤ گے، آواز اتنی ہی بلند ہوگی
اصغر خان اچکزئی
صدر عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان
افغانوں نے بھی حد کردی ہے اور امارت اسلامی کی کمزوری بھی عیاں ہوگئی ہے۔
اپ کسی کے گھر مہمان ہو، پختون روایات میں میزبان کے ماتھے پر شکن اجائے تو مہمان رخصت لے لیتا ہے۔ ذلیل ہونے سے بہتر ہے کہ افغان واپس چلے جائیں اور امارت اسلامی پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کرے۔
افسوس کہ اج افغانستان کے رسیلے انگور سے پاکستانی محروم ہیں۔
کاروباری راستوں کی بندش سے افغانستان سے مریضوں پر منحصر نجی ہسپتال شدید متاثر ہے۔ پاکستان کی فارماسوٹیکل انادسٹری کو بے تحاشا نقصان ہوا۔ سرحدی کاروبارکی بندش سے عام آدمی، دیہاڑی دار مزدور اور طورخم سے کراچی تک متاثر ہے۔
This Iranian diplomat in Kabul says that d annual trade between Iran & Afghanistan has reached 4 billion dollars & the 2 countries intend to take it up to 10 billion dollars. International trade is like a river, if you block it on one side, it finds its way on d other side.
🟤پختونخوا کی تقسیم کی قراردادیں منظور کرنے والے سندھ کی وحدت کے محافظ کیسے بن گئے؟ میاں افتخار حسین
🟤پی ٹی آئی ایک طرف پختونخوا کی تقسیم کیلئے صوبائی اسمبلی میں قراردادیں منظور کروا رہی ہے
🟤دوسری جانب انکے وزیراعلیٰ کراچی میں تقسیم سندھ کی مخالف میں سندھیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کررہے ہیں
🟤یہ سیاسی دوغلا پن ہے، ان کی حقیقت اب کھل کر عوام کے سامنے آچکی ہے
🟤اگر صوبوں کی تقسیم سندھ کے لیے قابلِ قبول نہیں تو پختونخوا کو تقسیم کرنے کی قراردادیں کس کے ایما پر اور کس مقصد کے تحت منظور کی جارہی ہیں؟
🟤ایک طرف سندھی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جارہی ہے دوسری جانب پختونخوا کے عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہے۔
🟤سندھ کے حقوق کے لیے خون بہانے کی باتیں کرنے والے وزیراعلیٰ پہلے اپنے گھر پر توجہ دیں
🟤وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع میں تیراہ کے عوام پچھلے آٹھ مہینوں سے اپنے گھروں سے بے گھر ہوکر خیموں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
🟤خیبر سمیت وزیرستان سے لے کر باجوڑ اور اور ڈی آئی خان تک صوبہ بدامنی کی تصویر ہے
🟤تعلیمی ادارے اپنے اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہوں کے لیے وسائل کو ترس رہے ہیں۔ ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے بیڈز اور دوائیاں تک دستیاب نہیں
🟤وزیراعلی اگر اپنے صوبے میں عوام کو تحفظ، روزگار اور بنیادی سہولیات فراہم نہیں کرسکتے تو سندھ جاکر بڑے بڑے دعوے کرنا محض سیاسی ڈرامہ ہے
🟤پختونخوا کی وحدت، وسائل اور قومی تشخص کسی سیاسی جماعت کی سودے بازی کا موضوع نہیں
🟤پختونخوا کے امن، تاریخی شناخت، حقوق اور وسائل پر کسی کو سمجھوتہ نہیں کرنے دینگے
🟤ہم اس سرزمین کے وارث ہیں اور اس کے تحفظ کیلئے ہر حد تک جائیں گے
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #MianIftikharHussain
Extremely unfortunate and reckless statement by CM Punjab @MaryamNSharif. KhyberPakhtunkhwa has paid, and continues to pay, the heaviest price for Pakistan’s security. Our soldiers, police and civilians have shed their blood fighting terrorism, while our families have borne its devastating human and economic costs.
Yet, instead of acknowledging these sacrifices, such rhetoric risks dividing Pakistan and fuelling resentment between provinces.
KP asks for no confrontation only its rights: development, NFC, Net Hydel Profit, water share , justice and respect.
We have given our blood for Pakistan. We expect our sacrifices to be honoured, not turned into a political fault line
محترمہ مریم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب!
کیا ہم جان سکتے ہیں کہ پاکستان کی دیگر قومیں جن خوفناک حالات سے گزر رہی ہیں، وہ حالات کیسے پیدا ہوئے؟
کیا ہم جان سکتے ہیں کہ دہشت گردی کس نے شروع کی، کیمپ کس نے قائم کیے، دہشت گردوں کو کس نے تربیت دی، ان درندوں کو کس نے اور کیوں پیدا کیا، اور افغانستان و کشمیر میں انہیں کس نے استعمال کیا؟
اور کیا ہم یہ بھی جان سکتے ہیں کہ ہماری سرزمین پر جاری اس تمام شر کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ اگر آپ کے پاس ان سوالات کے جوابات نہیں ہیں تو میرے پاس ان کے جوابات موجود ہیں۔ پھر مجھے صرف کچھ ایسے بہادر لوگوں کی ضرورت ہوگی جو ان جوابات کو سننے کا حوصلہ رکھتے ہوں۔
سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
@MaryamNSharif
Ma’am CM Punjab
May we know the terrible circumstances the other nations of Pakistan are suffering from is from?
May we know who started terrorism, who made the camps, who trained the terrorists, who created these monsters and why and who used them in Afghanistan and Kashmir
And may we know who is sponsoring all this evil in our lands? If you don’t have answers then I do have them. I would then just need some courageous people to listen to it.
عوام کو "سسٹم ری سیٹ" اور صوبوں کی تقسیم کی بحث میں الجھا دو، اور پیچھے سے پٹرول کی قیمت میں 12.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دو۔ مسلم لیگ والے خوش ہیں کہ انہیں آشیرباد حاصل ہے۔ انہیں عوام کی کیا فکر؟ انہیں تو یقین ہے کہ اگلے انتخابات میں عوام نہیں، آقاؤں کی مرضی انہیں کامیاب کروائے گی۔کوئی بڑے میاں صاحب کو خبر دیں کہ عوام کا خون چوس کر ووٹ کو زبردست طریقے سے عزت دی جارہی ہے۔