@Amir_Chamkani چمکنئ بھائی میں بار بار ایک ہی سوال اپ سے پوچھ رہا ہو کہ وہ جو اگست کی ریڈ لائن سٹوڈنٹ نے دی تھی وہ کہا گیا ۔۔لیکن جب اپ گرفتار ہوئے اور واپس اگئے تو اچھا بچہ بن گئے ہوں۔اسکا جواب دو سٹوڈنٹ احتجاج کال کیوں نہیں دیتے
@PakCyberDefn پولیس کا کیا قصور ہے بچارے۔۔یہ جس طرح گولیوں کی آوازیں ارہی ہے نا یہ مکمل طور پر ٹرین لوگوں کی فائرنگ ہے۔باقی سب کو معلوم ہے کہ کون قتل غارت کرتے ہیں