@Mansour_Butt@balochi5252@Rehman2663 Likewise ....
سیٹنگ میں جا کر پروٹوکول میں کیسے جانا ، پلیز سٹیپ بائے سٹیپ بتایا کریں
سیٹنگز میں پروٹوکول نامی کوئی ٹیب سامنے نہیں آتی
کیا زبردست سوچ ہے،
مجھے ابھی پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے ایک رہنما کی کال آئی،کہنے لگے کہ جب بھی پی ٹی آئی کے حق میں ایسا کوئی بڑا فیصلہ آتا ہے تو حلقے کے کئی لوگ مٹھائی کے ٹوکرے لے کر ڈیرے پر پہنچ جاتے ہیں اور ہمارے ڈیرے پر مٹھائی کا ڈھیر لگ جاتا ہے،
کہنے لگے کہ آج پہلی مٹھائی کی ٹوکری پہنچتے ہی میں نے اپنے وٹس ایپ گروپ میں میسج کیا کہ کوئی بھی مٹھائی مت لے کر آئے،انہیں پیسوں سے پاکستان اور عمران خان کا صدقہ سمجھ کر کم از کم کسی ایک غریب کے گھر میں راشن دے کر آئیں،اور اگر اللہ نے توفیق دی ہے تو اپنے عزیز و اقارت یا پڑوس میں کم از کم دس یا اس سے زیادہ گھروں میں راشن دے کر آئیں،
بتا رہے تھے کہ گروپ میں شامل ایک اوورسیز پاکستانی نے کال کرکے بتایا کہ انہوں نے میرا میسج پڑھتے ہی ایک کسان،جس کی گندم نہیں بکی تھی،اسے کال کرکے پورے ریٹ پر سودا کیا ہے ��ور دس فیملیز کو سال بھر کی گندم دینے کا ارادہ کیا ہے،
مجھے کہا کہ میرا نام نہ لکھیں لیکن یہ ٹویٹ کریں تاکہ باقیوں کو یہ سوچ آئے،ان کا خیال ہے کہ کم ازکم ایک لاکھ تو اووسیز پاکستانی اس مہم پر عمل کرکے دس سے پندرہ لاکھ لوگوں کو آج راشن پہنچوا دیں گے۔۔۔
یہ تو نہیں پتا کہ پی ٹی آئی کے کتنے لوگ اس سوچ پر عمل کرتے ہیں لیکن چند نے بھی عمل کردیا تو کئی مستحق گھرانوں میں راشن ضرور پہنچ جائے گا،
کاش ان کا نام لکھ پاتا لیکن انہوں نے بہت سخت وعدہ لیا ہے،کیونکہ وہ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ شاید وہ اپنی شہرت کے لیے یہ بات کررہے ہیں۔