اس گن سے رولاکوٹ میں فورسز فائر مار رہی ہیں!
جو ہتھیار بارڈر پر استعمال ہونا چاہیے وہ نہتی عوام پر ہورہا ھے LMG (Light Machine Gun) ایک ایسا ہتھیار ہے جو پیدل فوج کے دستے کو مسلسل اور طاقتور فائرنگ کی صلاحیت دیتا ہے۔ یہ ہلکا ہونے کی وجہ سے ایک فوجی اکیلا اٹھا کر چلا سکتا ہے، جبکہ اس کی مؤثر رینج عام طور پر 800 سے 1000 میٹر کے درمیان ہوتی ہے، یعنی اتنے فاصلے تک یہ نشانے پر درست طریقے سے فائر کر سکتا ہے۔ کچھ ماڈلز کی زیادہ سے زیادہ رینج 1500 میٹر یا اس سے بھی زیادہ تک جا سکتی ہے، تاہم اتنے فاصلے پر درستگی کم ہو جاتی ہے۔ اس کا فائر ریٹ تقریباً 500 سے 900 راؤنڈ فی منٹ تک ہوتا ہے، اور یہ بیلٹ یا بڑی میگزین کے ذریعے مسلسل فائرنگ کرنے کے قابل ہوتا ہے۔ وزن کے لحاظ سے یہ عموماً 6 سے 12 کلوگرام کے درمیان ہوتا ہے، جو ماڈل کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔ دنیا بھر میں RPK، PKM اور M249 SAW جیسے LMG ماڈلز کافی مشہور ہیں۔
پھر بتاؤ، اس ویڈیو پر ہنسنا بنتا ہے یا نہیں؟
مجھے تو اس میں سادگی نظر آئی۔ ہاں، آخر میں جو فنی آواز لگائی گئی ہے، وہ دیکھ کر ہنسی آ سکتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان کا اپنا انداز، اپنا لباس اور اپنی ثقافت ہوتی ہے۔
دنیا بھر کے لوگ ایئرپورٹس پر ملتے ہیں، اور ہر ایک اپنے کلچر اور طرزِ زندگی کی نمائندگی کرتا ہے۔ اختلاف کا مطلب مذاق نہیں، بلکہ ایک دوسرے کا احترام کرنا بھی سیکھنا چاہیے۔
سترہ سالہ امریکی طالب علم نے ناسا کی طرف سے انٹرن شپ ملنے پہ محض تیسرے دن ایک نیا سیارہ دریافت کیا، جسے بعد میں اسکے نام سے ہی منسوب کر دیا گیا
جبکہ دوسری طرف ہمارے طلبہ کے کام چیک کریں . . .
🥺😍
پچاس ہزار مراکشی غیر قانونی طور پہ سرحد پار کر کے اسپین کے چھوٹے سے ہسپانوی علاقے سیوتا میں زبردستی داخل ہونے کے دوران کم از کم 18 مارے گئے
اسپین کی زمینی سرحد شمالی افریقی عرب ریاست مراکش سے ملتی ہے
سپین کی ملکی فوج کے مسلح دستے سیوتا پہنچ گئے ہیں
Worldwide
اسپین کے صدر نے ہزاروں لوگوں کی غیر قانونی آمد کو حملے کے مترادف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ پوری طاقت سے اس کا جواب دیں گے ۔ اسپین ان لوگوں کو واپس ڈی پورٹ کرے گا ۔
اوپر سے آرڈر آیا ہے۔
"ہم تو حکم کے پابند ہیں" — یہ عذر نہیں، دھوکہ ہے!
غیر قانونی اور ظالمانہ حکم ماننا اطاعت نہیں، ظلم میں شرکت ہے۔ اپنے حلف، آئین اور آخرت کا پاس رکھیں۔
کسی بھی ریاست کے اہلکار کا حلف آئین اور قانون کی پاسداری کا ہوتا ہے، ظلم اور بے انصافی کا نہیں۔ پرامن شہریں، ماؤں بہنوں کی بے حرمتی اور سیاسی انتقام کا حصہ بن کر اپنی دنیا اور آخرت خراب نہ کریں۔
آخری اور حتمی حکم صرف اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کا ہے۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے: انصاف یا ظلم؟
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو