آپ کو میری بات بری لگے گی۔ لگنی چاہیے۔ جذبات کا تقاضا ہے۔ کسی بھی کم سن بچی سے زیادتی اور اسکے قتل کے ملزم کو یا کسی بھی گھناونے جرم میں گرفتار شخص کو پولیس مقابلے میں پار مت کیجیے۔ اس کا عدالتوں میں ٹرائل کیجیے۔ ڈی این اے ، فنگر پرنٹس ، سیمنز اور وغیرہ وغیرہ کو قانون شہادت کا حصہ بنائیے۔ تفتیش کے نظام میں جدت لائیے۔ کرپشن، رشوت کو ختم کیجیے۔
پھر اس معاشرے کی سوچ کو بدلیے۔ یہاں تعلیم عام کیجیے۔ منشیات کا خاتمہ کی��یے۔ گندی فلموں پر سخت پابندی عائد کیجیے۔ یا علماء کی بات تسلیم کرلیجیے اور شادی و نکاح کو آسان کیجیے، یا پھر لبرل طبقات کی مان لیجیے اور یہاں غیر نصابی تفریحی سہولیات آنے دیجیے انہیں پھلنے پھولنے دیجیے تاکہ معاشرے کی جنسی فرسٹریشن کم ہو۔
نکاح آسان تب ہوگا جب معاشرے میں معاشی استحکام ہوگا۔ اٹھارہ بیس سال کے لڑکے کا نکاح اور کامیاب ازدواجی زندگی تبھی ممکن ہوگی جب اسکے پاس روزگار ہوگا۔ اپنا گھر ہوگا۔ معاشی تحفظ ہوگا۔ تعلیم و علاج کی سہولتیں میسر ہوں گی۔ پھر کہتے ہیں یہ ہر چیز کو فوج سے نتھی کردیتا ہے۔ فوج اس ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ فوج کا بٹھایا ہویا چوروں کا ٹولہ پاکستان پر دہائیوں سے مسلط ہے۔ اسکو واپس بیرکوں میں واپس بھیجیے۔ اس ملک میں سزا و جزا کا نظام قائم کیجیے۔ کسی جرنیل کی رکھیل نہیں آزاد عدالتوں کا قیام ممکن بنائیے۔ وہ عدالتیں جن پر عوام کا اعتماد ہو۔
اور یہ کیجیے ، بنائیے ، ہوجائیے آسمان سے نہیں اترنے والا۔ ہاتھ پاؤں ہلائیے۔ ورنہ یوں دنیا کا بدترین معاشرہ بن کر رہتے چلے جائیے۔
اردو ترجمہ 🚨
ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ 15 جون کی صبح سویرے عمران خان کو ایک بار پھر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اس بارے میں ہمیں 15 جون کی صبح بیرسٹر گوہر کی ایک ٹویٹ کے ذریعے معلوم ہوا۔
ہم عمران خان کی صحت کے حوالے سے پمز ہسپتال کی جانب سے جاری کی جانے والی کسی بھی طبی رپورٹ کو قبول نہیں کرتے۔ اس سے پہلے بھی اسی ادارے کی جانب سے ایسے دعوے کیے گئے جن پر سوالات اٹھے، جن میں یہ دعویٰ بھی شامل تھا کہ عمران خان کی بینائی 90 فیصد بہتر ہو چکی ہے۔ بعد میں جب ان کے وکیل نے اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی تو عمران خان نے خود ان دعوؤں کی تردید کی۔
ایک اہم سوال اب بھی جواب طلب ہے کہ عمران خان کو پانچویں انجیکشن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
ہم حکومتی مؤقف کو تسلیم نہیں کرتے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا معائنہ اور علاج اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں آزاد اور ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں کرایا جائے۔ یہ ایک فوری اور نہایت اہم معاملہ ہے۔
عدالت کے فل بینچ کے حکم کے مطابق عمران خان کے چھ اہلِ خانہ کو ہر منگل ان سے ملاقات کی اجازت ہے، لیکن گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران اس حکم پر زیادہ تر عمل نہیں کیا گیا۔ میری بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو بھی صرف چند بار ملاقات کی اجازت ملی، جبکہ ان کی آخری ملاقات 2 دسمبر 2025 کو ہوئی تھی۔
ہم عمران خان کو تنہائی اور بنیادی سہولتوں سے محروم رکھ کر دباؤ ڈالنے کی ��الیسی کو مسترد کرتے ہیں۔ آج ہم توقع کرتے ہیں کہ عدالت کے حکم کے مطابق تمام چھ اہلِ خانہ کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔
عمران خان کے حقوق سے محروم رکھنا صرف ایک سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ جیل قوانین اور عدالتِ عالیہ کے احکامات کی واضح خلاف ورزی ہے۔
جیل قوانین کے مطابق عمران خان کو درج ذیل حقوق حاصل ہیں:
1۔ ہفتے میں ایک بار اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کا حق۔ 2۔ ہفتے میں ایک بار اہلِ خانہ سے ملاقات کا حق۔ 3۔ ہفتے میں ایک بار اپنے وکلا سے ملاقات کا حق۔ 4۔ کتابوں اور مطالعے کے مواد تک رسائی۔ 5۔ ٹی وی اور اخبارات تک رسائی۔ 6۔ مناسب طبی سہولت اور باقاعدہ طبی معائنے کا حق۔ 7۔ کسی بھی طبی کارروائی سے پہلے قریبی اہلِ خانہ کو آگاہ کرنے کا حق۔
اس کے علاوہ عدالتِ عالیہ کے فل بینچ کے احکامات کے مطابق:
1۔ عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ 2۔ ہر منگل چھ اہلِ خانہ اور چھ وکلا کو ملاقات کی اجازت ہو۔ 3۔ ہر جمعرات چھ دوستوں، بشمول پارٹی نمائندوں، کو ملاقات کی اجازت ہو۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر ان کے تمام قانونی اور انسانی حقوق فراہم کیے جائیں، جبکہ آزاد اور پیشہ ورانہ طبی سہولت تک رسائی، اہلِ خانہ کی موجودگی میں، سب سے اہم ��ور فوری ترجیح ہونی چاہیے۔
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
My brother got a summer vacation homework task where he had to make a card for the person he loves the most… and he made it for Imran Khan 😭... ngl it was kinda adorable to see.❤️
یہ ایک پُر اسرار خبر ہے کہ کل رات عمران خان کو اڈیالہ جیل سے نکال کر سوا گھنٹہ کہاں لیجایا گیا؟
نیوز میں خبریں چلوائی گئی کہ عمران خان کو جیل سے پمز اسپتال شفٹ کیا گیا ہے،
کچھ تبصرہ پاڑ منطق گھڑ رہے ہیں کہ عمران خان کو کسی ک�� ساتھ ملوایا گیا ہے،
کچھ کہہ رہے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ اگر تم لوگوں نے ہماری بات نا مانی تو عمران خان ہمارے پاس موجود ہے،
لیکن اس سب میں عمران خان کا کیا قصور ہے؟ کہ سب اسے اپنے اپنے مقصد کے لیے استعمال کر رہے؟
عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے،
عمران خان کا علاج کیوں نہیں کروایا جا رہا؟
ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا علاج کروایا جائے،
فیملی سے ملاقاتیں بحال کی جائیں، اور عمران خان کے خلاف درج جھوٹے کیسز جلد از جلد ختم کر کے عمران خان کو رہا کیا جائے۔
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
@DeimosSapien2@wajih_sani@adeelraja لُلے ،، میرے پاس اوریجنل تین پڑی ہے،کل مالیت اج کی تاریخ میں اکیس کروڑ پاکستانی روپے ہیں۔۔کبھی پاکستان سے نکل کر دیکھو پتہ چل جائے گا۔۔ہر تیسری دکان پر بک رہی ہوتی ہے۔۔
عمران احمد خان نیازی کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں۔۔۔وہ ذہین ترین لیڈر ہے۔۔ خان کے بیٹوں سے بات ہوئی ہے
ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے
“خان کو رہا کرو”
برطانیہ کے جیرمی کوربن
چھوٹا سا معصوم پرندہ ہمارے ساتھ غزہ جانے رہا ہے،غزہ کے بچوں کے پاس۔۔
آپ کب اٹھیں گے؟ کب بولیں گے؟؟؟
نہر سے بحر تک ف��سطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا انشاءاللہ۔