جب آئین مفلوج ہو، منصف بدل دیے جائیں اور تین سال کی طویل ترین قید بے گناہ بھی جنون آزادی کو نہ کچل سکے تو فیصلہ ایوانوں میں نہیں بلکہ سڑکوں پر ہوتے ہیں۔
بہنوں کے عزم کو طاقت دیجیے اور ثابت کیجیے کہ عوامی عدالت کے فیصلے کبھی بدلے نہیں جا سکتے۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
کشمیر کے عوام امن، انصاف اور بنیادی حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مجھے ہانی لگتا ہے ان کے خدشات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔
ایسے وقت میں عمران خان کی وہ تقاریر یاد آتی ہیں جن میں انہوں نے کشمیریوں کی حمایت کا اظہار کیا تھا۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
17- کشمیر کے عوام کی آواز سننا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ترقی، روزگار اور بنیادی سہولیات ہر شہری کا حق ہیں۔
پوری قوم کو یاد ہے کہ عمران خان نے عالمی فورمز پر کشمیر کا ذکر کیا، اور آج بھی بہت سے لوگ اس مؤقف کو یاد کرتے ہیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
میں گلگت بلتستان کے غیور عوام کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے ایک مظلوم لیڈر قیدی نمبر 804 کی آواز پر لبیک کہا اور بھرپور اپنے ووٹوں کے ذریعے اپنے عزم کا اعادہ کیا❤️❤️🌹🌹
@zeshmohmand
حقیقت جب بیاں ہوگی تو پیدا تلخیاں ہوں گی
تعجب کیا نتیجے میں اگر خونریزیاں ہوں گی
اگر فرعون پیدا ہو تو موسیٰ کو بھی آنا ہے
اجالے کا جنم ہوگا اگر تاریکیاں ہوں گی
زمانہ اس کے کردار و عمل سے منحرف ہوگا
کسی کے خون میں شامل اگر چنگیزیاں ہوں گی
ہمارا وقت آئے گا مگر امن و اماں لے کر
تمہارا دور ہے معلوم ہے خونریزیاں ہوں گی
ہم اتنا جانتے ہیں ہم بغاوت کرنے والے ہیں
نہ جانے کس قدر ہم پر ستم انگیزیاں ہوں گی
تشدد سہنے والے ہی بغاوت کرتے آئے ہیں
نہ سمجھو راکھ ان کو راکھ میں چنگاریاں ہوں گی
بہا لے جائیں گی موجیں سبھی کچے مکانوں کو
نشاں تک بھی نہ ہوگا وہ تلاطم خیزیاں ہوں گی
میں ملبے میں بھی پہچانوں گا اپنوں کی دبی لاشیں
کہیں تو جسم سے لپٹی ہوئی کچھ دھجیاں ہوں گی
ہمارا حوصلہ کتنا ہے یہ ساحل بتا دے گا
وہاں جلتی ہوئی ساری کی ساری کشتیاں ہوں گی
ہم ایسے پستہ قد کی سمت احسنؔ کون دیکھے گا
جہاں پر شہر کی اونچی سے اونچی ہستیاں ہونگی
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
ابرار قریشی سینیر کشمیری جرنلسٹ کی رپورٹ
SP عنایت اللہ کو رینجرز نے شہید کیا
ایس پی عنایت اللہ نے فوج کے حکم پر نہتے کشمیریوں پر گولی چلانے سے انکار کیا تھا جس پر رینجرز نے گولی مار دی
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو