عمران خان نے کہا ہے کہ نہ میں یزیدیت کے سامنے جھکوں گا اور نہ ہی فرعونیت کے آگے، یزید اور فرعون کی شکلیں بلکل ان جیسے تھی
علیمہ خان کچھ عرصہ پہلے 🔥
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
رات کو ایک بڑا ڈرامہ رچایا گیا، لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا، خان کی صحت سے کھیلا گیا۔ یہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ نیچ نکلے عمران خان کو شفا نہیں، پمز ہسپتال لے کر گئے تھے اور پھر دوبارہ جیل لے کر گئے۔ جب عدالتی فیصلے خان کے خلاف ہو تو اس پر فوراً عمل درآمد ہوتا ہے، لیکن جب حق 👇
آج اندرونی بیرونی غداروں کو آگ لگ چکی ہے اب یہ سب غدار ملُکر کوشش کریں گے کہ علیمہ خان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے
عمران خان کی رہائی کے لیے علیمہ خان کا ایسے عوام میں جانا نہایت ضروری تھا
انصافیو!
گلگت بلتستان کے کونے کونے، ہر گھر اور ہر فرد تک انتخابی نشانات پہنچانا آپ سب کی ذمہ داری ہے۔
آگے بڑھیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں! 💚❤️🇧🇫
#GBElections2026