کیا اس ملک میں حکمرانوں کا پروٹوکول ختم ہو گیا ہے؟ کیا سرکاری گاڑیوں میں مفت کا پٹرول بند ہو گیا ہے؟ کیا سرکاری افسر اور وزراء سادہ زندگی گزارنے لگ گئے ہیں؟ اگر نہیں، تو پھر عوام پر ہی ہر بار مہنگائی کا بوجھ کیوں ڈالا جاتا ہے؟
غریبوں سے بہتر یہ لوگ ہے!!!
پیٹرول 55 روپے لیٹر مہنگا اسلئے ہوا ہے کیونکہ سارے ملک کو پاکستان کی فوج دن رات ایـرانی پیٹرول سمگل کرکے چلا رہی تھی اور اب جـنگ کی وجہ سے سمگلنگ عارضی طور پر معطل ہوچکی ہے 😂
“پٹرول مہنگا وزیرِ اعظم چور” حقیقت یہ ہے کہ Pakistan Muslim League (N) کی سیاست صرف نعروں تک محدود ہے، عوام کے مسائل سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ کل تک مہنگائی کو چوری کہتے تھے، آج اسی مہنگائی کو معاشی مجبوری بتا رہے ہیں۔ عوام سب یاد رکھتی ہے، نعرے بدل سکتے ہیں مگر حقیقت نہیں
لیکن چند سیدھے سوال: کیا سرکاری افسروں کا مفت پٹرول کوٹہ کم ہوگا؟ کیا وزیروں اور وزرائے اعلیٰ کے 25–30 گاڑیوں کے پروٹوکول ختم ہوں گے؟ کیا کوئی وزیر ایک گاڑی میں سفر کرے گا؟
پہلے اشرافیہ کی عیاشی کم کریں، پھر عوام سے قربانی مانگیں۔
#اشرافیہ_کا_مفت_پٹرول_بند_کرو
@zeshmohmand پٹرول بے شک دو سو روپے مہنگا کر دو ۔ بس وہ بادشاہ والا کام کرو چھتر مارنے والوں کی تعداد بڑھا لو تاکہ ہجوم کا وقت ضائع نہ ہو لائن میں کھڑے ہو کر 🙏
@MaidahMuhammad مریم کہتی تھی کہ 1روپیہ پٹرول مہنگا ہو تو پاپا گنجو کے آنسو نکل آتے ہیں ؟؟؟؟میں کہتا ہوں کہ پٹرول 55 روپے سن کر تیرا پاپا مر کیوں نہیں گیا 😂🤣