@ranjha001 کروڈ آئل پرائس جنگ سے پہلے والے لیول پہ نئیں جائے گی
جنگ کے دوران گلف ممالک کا نقصان ھوا
آئل پروڈکشن بھی کم ھوئی
امریکہ نے بھی اب آئل بیچنا
لگتا یہی ھے 75ڈالر فی بیرل پہ ایڈجسٹ کریگی
@FahimKh26587626@AhmedQuraishiUR اگر ایران اور بشارالاسد۔۔
احمد الشارع کو مارنے کیلئے روس کی مدد لے سکتے ھیں
تو احمد الشارع ایران اور بشارالاسد کو مارنے کیلئے امریکہ کی مدد لے رہا؟
دونوں کا مشترکہ مفاد ھے
احمدالشارع نے شام میں ایران کی جڑیں کاٹنی ھیں
ان ڈائریکٹ اسرائیل اور امریکہ کا فائدہ ھوگا
گلگت بلتستان الیکشن میں جیتنے والے چاروں آزاذ اراکین
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر
ہم سب کی اپنی پارٹی "تحریک استحکام پاکستان" میں شامل ھوگئے
ہنڑ بنڑاو حکومت "عوامی رائے" کیخلاف😂😂😍
@CMShehbaz@abdul_aleemkhan@BBhuttoZardari
@thinkffb بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پہ 850ارب دینا اگر بلنڈر ھے تو اس پیسے فیکٹریاں لگانے کی تجویز دینا اس سے بڑا بلنڈر ھے
پی ائی اے,PTCLہم نےبیچ دی
ڈسکوز کو پرائیویٹ کررھے
سٹیل مل، ریلوےکو اربوں کو پلے سے دیکر چلا رھے
اخےفیکٹریاں لگاکر نوکریاں دو
تاکہ انکو بھی پلےسےتنخواہیں دیں
@FahimKh26587626@AhmedQuraishiUR شیطان نے مجھے نئیں بتائی
شیطان نے امام خمینی کو بتائی
اور یہ شیطانی مشن زور و شوع سے جاری
آپکو نظر نئیں آئے گا
اس پورے خطے کو گریٹر اسرائیل اور گریٹر ایران کی سازشوں نے تباہ کیاھوا
@NoorFM222 ہمارا ایم این اے چکوال کا ھے
ایک ایم پی اے صاحب جن کی اپروچ ھے وہ دیہی علاقوں کے ایم پی اے
جو شہر کے ایم پی اے ھیں وہ پہلی بار ایم پی اے بنے
انکی اتنی اپرووچ ہی نئںیں
کہ کوئی بڑا ہروجیکٹ لے سکیں
@yazdanifauzia اگر ایک ادھ دن لیٹ بھی کردیں تو عوام کی جیب پہ صرف چند سو پڑیگا لیکن حکومت صرف ایک دن فی لٹر صرف 20روپے اپنے پاس سے ادا کرے تو بجٹ میں سے اربوں روپے چلے جاتے
@FahimKh26587626@AhmedQuraishiUR مشترکہ دشمن کیخلاف مشترکہ جدوجہد کیلئےسب ایک دوسرےکےپاس جاتےرھتے
لیکن ایران نے کبھی بھی حماس کی مدد نئیں کی
ایران اور اسرائیل کی وجہ دشمنی آپکو بتادی
کبھی بھی اسکی وجہ فلسطین نئیں رہی
ہاں فلسطین کا نام لیکر انکی ہمدردیان لیتا رھے تو الگ بات
ایران کی جنگ گریٹر ایران کیلئے ھے
@FahimKh26587626@AhmedQuraishiUR وہ حوثی، حزب اللہ جیسے گروپس کی حمایت روکنے کی بات کرتے جو ایران نے گریٹر ایران بنانے کیلئے قائم کیئے ھوئے
کہاں شیخ یاسین رحمتہ اللہ کا دورہ ایران اور کہاں انکی شرور کردہ تحریک انتقاضہ
دونوں میں ایک دہائی کا فرق ھے
@FahimKh26587626@AhmedQuraishiUR فلسطینیوں کو اگر باقی مسلم ممالک نے چپ رہ کے مروایا تو ایران نے "ہے شاباش" کہہ کے اور ہلا شیری دے کے مروایا
ایک ایسا اقدام بتائین ناں ایران کا جس سے لگے
ایران نے حماس کی مدد کی
@FahimKh26587626@AhmedQuraishiUR حماس کی تو مجبوری تھی جو ان کے حق میں تھوڑا بولے اسی کا سہارا لینا۔ انہوں نے اعتبار کیا ایران پہ
نتیجہ دیکھ لیا
ایران میں حماس قیادت شہید ھوئی
ایران کے اندر حملہ ھوا
ایران کسکا بھی نئیں
صرف ایران کی بیان بازی دیکھ کے ہم ایران کو فلسطینیوں کا ہمدرد سمجھ لیں؟
@RashidMurad@tanolifactor98 فیصل واوڈا کی بڑےگھر میں اتنی اوقات ھوتی تو کیاوہ صرف سینیٹرشپ پہ ٹرخایاجاتا
سینیٹر بن کےمن پسند وزارت کےمزے لوٹ رہاھوتا
شہبازشریف کی ٹوئٹ کےبعدحامدمیرکی ٹوئٹ دیکھیں
اور پھرحامدمیر کےپروگرام میں فیصل واوڈا
سمجھ آجائےگی کہ دونوں کسی ایسےکی پےرول پہ ھیں
جہاں بہت جلن ھورہی
@FahimKh26587626@AhmedQuraishiUR ہاہالگےرہیں بھائی
وہ فلسطین کی حمایت کی وجہ سےنشانےپرنئیں ییں
گریٹر ایران اورگریٹر اسرائیل
ایک دوسرےکی ضدھیں
اگرگریٹرایران بنتاتو گریٹراسرائیل نئیں بن سکتا
وجہ عناد یہ ھے
جیسےاسرائیل کےتوسیع پسندانہ عزائم
ویسےہی ایران کےبھی
باقی مسلمانوں کی ہمدردیاں لینےکیلئےفلسطین سےجوڑرکھا
@mahfooz51871 اسکی سمجھ نئیں آرہی کہ یہ رجسٹرکیسےکررھےاگرآپکومعلومات ھیں توکلیئر کردیں پلیز
1۔جس کےنام پہ میٹر اس کا آئی ڈی کارڈنمبر اورموبائل نمبرلکھنے
2۔ آئی ڈی کارڈنمںر میٹرمالک کااور موبائل نمںرکوئی بھی لکھ دیں
3۔ کرائے دار یا دوسرے بھائیوں کا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمںر لکھنںے؟