پاکستان کی عوام کی حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان صاحب جیل میں بدترین حالات کا مقابلہ کر رہے ہیں مگر کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں۔ انکو جس سیل میں رکھا گیا یے وہ تنگ و تاریک ہے اور خوراک بھی مناسب نہیں انکی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ لیکن وہ ڈٹ کر کھڑے ہیں
#جیل_ٹرائل_نامنظور
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ھے
بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔
الله تعالیٰ ھمارے لیڈر،اس چمن کے دیده ور عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔انہیں مزید ھمت،طاقت،دراز عمر عطا کرے،اور جلد رہائی نصیب کرے۔تاکہ پاکستان کو ایک عظیم ناقابلِ تسخیر اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا خواب پورا ھو۔
#HappyBirthdayImranKhan
While the most popular leader of Pakistan, loved and respected by millions, is illegally imprisoned in inhumane conditions, the nation pays tribute to this great leader through social media. The hashtag #HappyBirthdayImranKhan becomes a top trend.
https://t.co/yZoK5fAFDn
رازق اللہ ہے صرف اللہ
یہ کہانی آپ نے سنی ہوگی چلیں میں پھر سے اپکو سنادیتا ہوں
کیونکہ انسان بڑا ہی ناشکرا ہے اور خود کو رازق بھی سمجھ لیتا ہے
مالک نے ملازم کی ایمانداری دیکھتے ہوئے اسکی تنخواہ 5 ہزار بڑھا دی
لیکن ملازم نے کوئی شکریہ ادا نا کیا
تو مالک نے ناراض ہوکر وہی جو تنخواہ بڑھائی وہی 5 ہزار کم کردی
ملازم نے پھر بھی کوئی گلا نہیں کیا
اب مالک نے ملازم سے پوچھا ایسا کیوں
میں تمہاری تنخواہ جب بڑھائی تو تم نے شکریہ ادا نہیں کیا لیکن جب کم کردی تو ناراض بھی نہیں ہوئے
ملازم بولا ارے مالک آپ خود کو رازق سمجھنے لگ گئے کیا
میں اپکو بتاتا ہوں جب آپ نے تنخواہ بڑھائی تو میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو میں اللہ کا شکر ادا کیا کہ رزق دینے والا وہ ہے جب آپ نے میری تنخواہ کم کردی تو میری والدہ فوت ہوگئی
تو اللہ نے اسکا رزق مجھ سے واپس لے لیا
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
رازق اللہ ہے انسان نہیں