PM Imran Khan to take immediate action on Indus Water Treaty.
December is the month given by India to stop water completely.
Drag World Bank and other garunters on time.
Previous Governments cheated us, deliberately never build single Dam to store water.
@ImranKhanPTI
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
“میری امت میں دو گروہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے جہنم سے محفوظ کر دیا ہے۔
ایک گروہ وہ ہو گا جو ہند پر لشکر کشی کرے گا اور ایک گروہ وہ ہو گا جو عیسیٰ بن مریم علیہما السلام کے ساتھ ہو گا“۔
(سنن نسائی، ۳۱۷۷)
@GaziAmirGujar جی نہیں۔ ایسے ایکشن لینے سے کسی قسم کی کوی آمدن، اثاثے یا کسی بھی قسم کا کوئ بینیفٹ نہیں ملتا۔ نا ہی شاباشی یا بیرونی ملک کا پیکیج ملے گا۔
سو ایسے کسی بات پر عدالت اپنا بے پناہ قیمتی وقت کیونکر ضائع کرے۔
ملک کو توڑنےکی کوشش، سازش اور افراتفری پھیلانے کی یہ کوئ پہلی کوشش تو نہیں۔
میاں صاحب لندن کے ایک فٹ پاتھ پر عام آدمی کی طرح کھڑے سوال کر رہے ہیں کہ یہ کس طرح کا پاکستان بنا دیا گیا ہے۔ میاں صاحب یہ وہی پاکستان ہے جو آپ سب نے مل کر بنایا کہ آپ آج تک پاکستان کے کسی فٹ پاتھ پر عام آدمی کی طرح کھڑے نہیں ہو سکے بلکہ شہنشاہوں کی طرح تمکنت کی زندگی گزارتے رہے
The Pakistani Courts are Bitches of Riches.
"Verginia News"
پاکستانی عدالتیں امیر کی طوائفیں ہیں۔ ورجینیا نیوز۔
Is this the height of Shame for us or for the News paper ?
We are standing on the mountain K2 of Shame.
Hats off.
https://t.co/pNTdYWLAJf