@Maroot337@SdqJaan تو بھائی وہ جو تین دفعہ کا وزیراعظم تھا وہ ان لڑکوں کا باپ نہیں تھا اس وقت اس کے جو اپنے بچے لندن میں بیٹھے ان کو بولنا چاہیے تھا اب جسے جیل میں ڈالا ہے وہ ان لڑکوں کا باپ ہے تو یہ اواز اٹھا رہے ہیں
@RShahzaddk دیکھیں رات حکومت نے جو کیا وہ تو یہی بات ہوئی نا اپ بیل مجھے مار جب سپریم کورٹ کے واضح احکامات تھے شفاء ہاسپٹل میں میڈیکل بورڈ تشکیل دے کر علاج کیا جائے تو انہیں پمز لے کے جانے کا کیا ضرورت تھی
@PromoBoostX یا رب العزت! ثانیہ کے نصیب بہت بلند اور خوبصورت فرما۔ اسے ایک ایسا لائف پارٹنر عطا کر جو اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون ہو۔ وہ اس کا بہترین دوست، سچا ہمدرد اور دنیا و آخرت کا بہترین ساتھی بنے۔ اللہ پاک ان دونوں کی جوڑی کو سلامت رکھے اور ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔
@PromoBoostX society main ye sub sub cheezen aap hi to provide karen gi dekhen koi builder jo tajrbakaar ho us ke sath hand shake karen zamin aap ki baqi tamam cheezon ki n o c or qanoni mamlaat woh dekhe sale donon mil kar len profit % decide kar le 70/30 ya 60/40