پنجاب کے دور دراز کے ضلع بہاولنگر کے آخری گاؤں چک نمبر 337/H.R کی 4 کلو میٹر کی ٹوٹی پھوٹی اور کچی سڑک کی وجہ سے کسانوں، طالب علموں اور روزم��ہ کے شہر مروٹ میں آنے جانے والے ہزاروں لوگ بہت اذیت میں ہیں۔ براہ مہربانی پختہ سڑک بنائی جائے
@cwdpunjab @MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SSEHBAI1 آپ کے پہلے جملے کا جواب
1 شاہین صحبائی بھگوڑا
2 عمران ریاض بھگوڑا
3 جٹ دا پتر بھگوڑا
4 آرمی چیف کو باپ ماننے والا بھگوڑا
زانی خان جیل میں بند
اینڈ کمپنی
@fawadchaudhry تمہیں شرم آنی چاہیے جھوٹ بولتے ہوئے
نواز شریف کا اس لسٹ میں نام ہی نہیں تھا البتہ عمران خان کا نام اس لسٹ میں موجود تھا
نواز شریف پانامہ کیس میں قصور وار نہیں تھا تو آپ کے آباو اجداد نے بیٹے سے تنخواہ نا لینے پر سزا دی تھی ��و بعد میں اسی عدالت نے سزا کو بدنیتی قرار دے دیا تھا
@fawadchaudhry عمران کی حکومت ہی سازش اور کھلے عام دھاندلی کی بنا پر سلیکٹ ہوئی تھی
اور اسی سیلیکٹ اسمبلی نے عمران کو نکالا تھا جس نے اس ٹولے کو سلیکٹ کر کے ملک کو 20 سال پیچھے کر دیا تھا