مایوس نہیں ہونا کسی نے۔پورا پلان ہے کہ عوام یہی سوچے نواز شریف ہی وزیراعظم بنے گا وغیرہ وغیرہ۔
متحد رہو جو ہو رہا ہے ہونے دو،نواز شریف کو جتنی سہولیات مل رہی ہیں ملنے دو۔
ووٹ نہیں بنا تو بنائیں،ایک دوسرے کو حوصلہ دیں۔
بس مایوس نہیں ہونا کسی نے۔
صدر پاکستان نے بلاخر الیکشن کی تاریخ تو دے دی! مگر اب آگے کیا یو گا؟ صدر کا مراسلہ ہے کس طرح کا؟ اسے غور سے دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے! اگلے vlog میں اس کی ڈایسیکشن dissection کرتے ہیں!
کیا 1947 میں پاکستان اس لئے بنایا تھا کہ 75 سال بعد وطن سے وفا اور قوم سے محبت جرم قرار دیا جائے گا؟! یقیناً اب وقت آ گیا ہے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا!
#PakistanUnderFascism
PM @ImranKhanPTI کی سزا IslamabadHighCourt# سے معطل۔مگر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف استعمال حربہ یہاں بھی استمعال۔رہائی سے پہلے ہی سائفر مقدمہ میں پھر گرفتاری۔بےگناہ کو پھر گنہگار ٹھیرایا گیا،طاقتور کی پسند کا فیصلہ پھر دہرایا گیا
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
میں بھی دن بھر ہائیکورٹ میں تھا سماعت بھی کور کی ایسی چیز کہیں نہیں نظر آئی ناں 3 گھنٹے سماعت میں تاخیر ہوئی ڈویژن بنچ پہلے بھی ساڈھے بارہ سماعت شروع کرتا ہے آج بھی اسی وقت سماعت شروع کی بلکہ پہلے کبھی کبھار لیٹ ہو جاتے آج وہ بھی نہیں ہوئے دوران سماعت بھی ایسا کچھ نہیں دیکھا گیا
ایک چھوٹی فیملی کا ماہانا بجٹ بنایا گیا ہے جس میں صرف اور صرف بنیادی اشیاء ضروریا کو شامل کیا گیا یہ بجٹ تقریباًًً 54600 بنتا ہے اور ایوریج تنخواہ پچیس ہزار روپے ہے باقی خسارہ پورا کرنے کےلیے غریب آدمی پھر چوریاں کریگا یا ڈاکے مارے گا ؟؟؟