عظیم اداکار طلعت حسین کراچی میں انتقال کر گئے،اہل خانہ کی تصدیق
صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار طلعت حسین نے اداکاری کی باقاعدہ تربیت برطانیہ سے حاصل کی
1972سے1977تک لندن میں مقیم رہے
لندن اکیڈمی آف میوزک اینڈ ڈرامیٹک آرٹ سے اداکاری کے شعبے میں گولڈ میڈل بھی حاصل کیا