کیا اتنی سی بات کہنے سے ذمہ داری ختم ہوجاتی ہے کہ یہ ہندوستان کررہاہے؟؟
کیا اس بیان کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ہندوستان کو روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں؟؟؟
کیا یہ ٹوٹل سیکورٹی/انٹیلیجنس ناکامی نہیں ہے؟؟
کیا اس بدترین دہشتگردی پر پارلیمنٹ کا مشترک اجلاس بلایا جائے گا؟؟؟
جب حقیقی حکومت کے بجائے فارم 47 کے جعلی حکمران ہونگے تو صورتحال اسی طرح بے قابو رہے گی۔
بلوچستان کا پشتون، بلوچ دونوں بیلٹ میں رٹ آف دی گورنمنٹ ختم ہوچکی ہے۔
خدارا بیانات سے،بلند بانگ دعووں سے آآگے بڑھ کر ملک کو بچائیے ،عوام کو امن دینے کیلئے کوئی حقیقی، ٹھوس، جامع پلان دیجئے۔
سیاسی انتقام، عدالتوں، پارلیمنٹ کو فتح کرنے ،میڈیا اور اختلافی آوازوں کو دبانے سے واپس ہوجائیے۔
"گجرات کے جس لڑکے کو فوت ہونے کے بعد باعزت بری کیا گیا جب جج نے اس کو سزا سنائی تھی وہ سٹریچر پر عدالت آیا تھا اور جج نے کہا تھا کہ سٹریچر پر لاؤ ، یہ جج نہ دنیا میں بچیں گے اور نہ اللہ کی عدالت سے بچیں گے جج کو چاہیے اس کے گھر والوں کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگے اور اپنے عہدے سے استعفی دے۔یہ جج انصاف نہیں کررہے ان کو لکھا ہوا حکم آتا اس پر عمل کرتے ان کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے"۔
نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
ڈی آئی جی فیصل کامران نے تسلیم کر لیا کہ ان کو مریم نواز نے خود DIG لگایا۔
اب ذرا جناب کی پریس کانفرنس اور علی ڈار کا نام آنے پر فوراً "یہ غلط الزام ہے" کہنا یاد کیجئے۔
ذرائع کے مطابق، یہ انٹرویو کرنے والے ریحان طارق کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے
Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆
So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed.
I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME.
Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اپنی بیٹی سے کہتے ہیں بیٹی پانی لاؤ وقت کے امیر نے تین دفعہ بیٹی کو آواز دی کہ پانی لاو لیکن بیٹی پانی لانے نہیں اٹھی بیوی پانی لے کے ائی کہنے لگے یہ پیالہ لے لیں تو حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ ناراض ہو گئے کہنے لگے جسے پانی لانے کو کہا تھا وہ کیوں نہیں لائی تو کیوں ائی ہے کیا میری بچی نافرمان ہو گئی ہے تو بیوی کہنے لگی اس کا کرتہ پھٹ گیا ہے دوسرا کرتا پاس نہیں ہے اس کے وجود کا کچھ حصہ اس کرتے کی وجہ سے نظر ارہا ہے بیچاری اندر بیٹھ کے سی رہی ہے میں ائی ہوں حضرت عمر بن عبدالعزیز سے زوجہ کہنے لگی جب سے اپ امیر المومنین بنے ہیں ہمارے فاقے چلتے ہیں غربتیں ہیں بیٹیاں تو سب کی پیاری ہوتی ہیں اور اگر بیٹی کے لیے جوڑا نہ ہو تو پھر بیٹی باہر کیسے آئے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اٹھے صحن میں رونے لگے کہنے لگے مولا شکر ہے عمر کے گھر میں حکومت تو آئی ہے پر دولت نہیں آئی اللہ شکر ہے عمر کے گھر میں حرام کا مال نہیں آیا یہ ہمارے حکمران تھے ۔
🚨 NASSER HUSSAIN DROPS BOMBSHELL ON LIVE TV – CALLS OUT JAY SHAH & ICC’S SHAMEFUL BIAS.
‘The BCCI’s iron grip on the ICC is poisoning cricket. Flat, Indian-friendly pitches in a World Cup FINAL? 92 in the power play , that’s not cricket, that’s rigged! Bowlers get NOTHING while batsmen feast. This is straight-up manipulation. The spirit of the game is being murdered in plain sight. Keep this up & cricket dies, no trust left. DISGRACE..
(Sky Sports ) #T20WorldCup2026final #INDVNZ
استاد : اگر تمہارے پاس 86،400 روپے ہوں اور کوئی ڈاکو ان میں سے 10 روپےچھین کر بھاگ جائے تو تم کیا کرو گے؟
کیا تم اُس کے پیچھے بھاگ کر اپنی لوٹی ہوئی 10 روپےکی رقم واپس حاصل کرنے کی کوشش کرو گے ؟؟
یا پھر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86،390 روپےکو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہو گے؟
طلبا نے کہا : ہم 10 روپے کی حقیر رقم کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے باقی کے پیسوں کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔
استاد نے کہا : تمھارا بیان اور مشاہدہ درست نہیں۔ میں نے دیکھا ہے کہ ذیادہ تر لوگ اُن 10 روپے کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86،390 روپے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
طلباء نے حیرت سے استاد کو دیکھتے ہوئے کہا: سر، یہ ناممکن ہے، ایسا کون کرتا ہے ؟
استاد نے کہا : یہ 86،400 اصل میں ہمارے ایک دن کے سیکنڈز ہیں۔
کسی 10 سیکنڈز کی بات کو لیکر، یا کسی 10 سینکنڈز کی ناراضگی اور غصے کو بنیاد بنا کر ہم باقی کا سارا دن سوچنے، جلنے اور کُڑھنے میں گزار کر اپنا باقی کا سارا دن برباد کرتے ہیں۔
یہ والے 10 سیکنڈز ہمارے باقی بچے ہوئے 86،390 سیکنڈز کو بھی کھا کر برباد کر دیتے ہیں۔
باتوں کو نظرانداز کرنا سیکھیئے۔ ایسا نہ ہو کہ آپ کا کوئی وقتی اشتعال، ناراضگی آپ سے آپ کے سارے دن کی طاقت چھین کر لے جائے۔
معاف کریں, بھول جائیں اور آگے بڑھیں.
When Pakistanis say ICC = BCCI we laugh but the reality is that it’s actually true. How can the coach of one team decide what kind of pitch they want to play on? After South Africa exposed this team of sloggers, they started complaining and suddenly flat wickets were prepared. It’s totally unfair in cricket. There are already four strong teams in the tournament, and even then you have to do things like this? Sorry, but you don’t deserve to win. This is cheating at its peak.
مصباح الحق صاحب تین سے چار بار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن چکے ہیں کبھی یہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیتے ہیں پھر ایک تو مہینے بعد پھر اس عہدے پر فائز ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ایسے لوگوں کو بار بار کیوں لاکر ان عہدوں پر فائز کردیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ماضی میں پلیئرز کے ساتھ بھی انکے کافی مسائل رہے ہیں۔۔۔۔۔۔آخر کب تک ایسا ہوتا رہے گا۔۔۔۔۔؟؟؟؟
سمپل سی بات ہے کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا خود ہی نہیں چاہتے کہ پاکستان کرکٹ ترقی کرے۔۔۔۔۔!!!
#PakistanCricket #cricket #T20WorldCup
بریکنگ نیوز 🚨: سینئیر صحافی حامد میر کا جیو نیوز پر بڑا انکشاف 🔥
اسرائیل اور امریکہ کے اہم عہدیداروں کی گزشتہ ہفتے انڈین کے ساتھ اسرائیل میں اہم میٹنگ ہوئی ہے۔ جہاں بھارتی وزیراعظم مودی بھی موجود تھے۔ ایران کے بعد پاکستان پر بھرپور حملہ کرنے کا پلان بنایا گیا ہے۔ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کو ختم کرنے کیلئے، پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے اسرائیلی اور انڈین ملکر کام کریں گے۔ پاکستان کو افغانستان کے معاملات کو مزاکرات کے ذریعے ختم کرنا چاہیے۔ اپنے اوپر فوکس کرے، بھارت اور اسرائیل کسی بھی وقت حملہ کر سکتے ہیں، ساتھ امریکہ کی بھی ان دونوں ممالک کو فل سپورٹ حاصل ہوگی
"A revenge is coming. Trump is going to see that revenge is coming soon. They will see what they have done. Imam Khamenei will go down in history as did Imam Ali"
Tearful voice of Press TV's Maryam Azarchehr on Khameini's assassination by US/Israel💔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ اس وقت تیراہ کا آپریشن اور لوگوں کا زبردستی انخلأ بند کمروں کا فیصلہ ہے جس کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں سیاسی عزائم پورے کرنا ہے۔
تیراہ میرا گھر ہے۔ وہ لوگ میرے ہیں۔ میں اُن سے ہوں اور وہ مجھ سے ہیں۔ وہاں پر آج جو کچھ کروایا جا رہا ہے وہ صرف مجھے میرے موقف پر ڈٹ جانے کی وجہ سے میرے لوگوں کو مجھ سے منحرف کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ ہماری حکومت اپنے لوگوں کے تمام مسائل حل کرنے میں انشاءاللہ کوئی کوتاہی نہیں کرے گی۔ یہ میں نے اپنی قوم سے وعدہ کیا ہے اور میں انشاءاللہ ثابت بھی کرونگا۔
ہم پر زبردستی مسلط کی گئی دہشتگردی، بند کمروں کے فیصلوں میں بدمعاشی سے جاری کردہ ملٹری آپریشن کے تحت لوگوں کا مجبورا انخلاء، ان تمام مظالم کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کے کاموں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے زبردستی مداخلت کی جا رہی ہے۔ تمام پروسز کو آہستہ کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کی رجسٹریشن نادرا کر رہا ہے جوکہ وفاقی ادارہ ہے وہاں سے رجسٹریشن میں جان بوجھ کر لوگوں کو تنگ کیا جا رہا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے اہلکار چیکنگ اور آنکھ کا سکینر لگا کر لوگوں کو ویریفائی کرنے میں وقت ضائع کر کے لوگوں کو پریشان کر رہےہیں۔ گھنٹوں کا کام دنوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ لوگ تنگ ہو۔
مجھے بدنام کرنے کی کوشش کرنے والے” اپنے اچھے لوگوں”کو متاثرہ لوگوں میں گھسا کر اُن کو اکسا رہے ہیں۔ تیراہ کے لوکل ایم پی اے عبدالغنی آفریدی اور میرے بڑے بھائی جب وہاں پہنچے تو اپنے ٹاؤٹس سے اُن کی بے عزتی کروانے کی ناکام کوشش کی گئی۔ واپسی میں اُن کے لیے سڑک بند کر کے راستہ تبدیل کروانے پر اُن کی جان کو خطرے میں ڈالا گیا۔ “اچھے لوگوں”راستے میں گاڑیاں کھڑی کر کے جان بوجھ کر سڑک پر رش بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام غصہ کرے اور منتخب نمائندوں کو بُرا بھلا کہے۔
دہشتگردی کی جنگ بند کمروں کے فیصلوں سے نہیں جیتی جا سکتی۔ نیت ٹھیک ہونی چاہیئے اور اعتماد کو بحال رکھنا چاہیئے۔ تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے بغیر مستقل اور پائیدار امن نا ممکن ہے۔ بند کمروں کے فیصلے زبردستی مسلط کرنے کے پیچھے ہمیشہ عزائم کچھ اور ہوتے ہیں۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کے قومی جرگے میں خیبر پختونخوا کی ہر سیاسی و مذہبی جماعت سمیت تمام سٹیک ہولڈرز نے دیرپا امن قائم کرنے کے لیے جو تجاویز پیش کیں ان پر عمل کروا کر ہی مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے-
بند کمروں میں فیصلے کرنے والے ذرا نیچے دی گئی تصویر دیکھیں۔عمران احمد خان نیازی صاحب کو ختم کرنا سب کا ادھورا خواب رہ جائے گا۔ یہ عشق اب کئی نسلوں تک پہنچ چُکا ہے۔ جو کبھی بھی انشاءاللہ مٹ نہیں پائے گا!!
خیبر پختونخواہ کے اضلاع کرم، اورکزئی اور خیبر تیراہ میں بیک وقت جاری ملٹری آپریشنز سے تقریباً پانچ لاکھ کے قریب پشتونوں کے بے گھر ہونے کا سلسلہ جاری ہے، اس ظلم پر پاکستان کے مین سٹریم میڈیا کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل میڈیا نےبھی مجرمانہ خاموشی اختیار کررکھی ہے۔
بچیاں چل بسیں.....!
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف ریکی کے بیٹے نے رات کے 1:30 بجے سیکرٹریٹ میٹرو اسٹیشن، اسلام آباد کے قریب 2 بچیوں بلتستان کی معصوم بیٹی تابندہ بتول اور اس کی سہیلی کو کچلا، پولیس پہنچ گئی مگر بگڑے نواب کو گرفتار نہیں کیا گیا، پھر تھوڑی دیر بعد جسٹس محمد آصف ریکی بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور اطلاعات کے مطابق بچے کو گھر بھیج دیا گیا حیران کن طور پر 15 سے 20 منٹ گزر گئے ایمبولینس نہیں پہنچ سکی، ہسپتال لیکر جایا گیا تو دوسری بچی بھی دم توڑ گئی یوں بگڑے نواب کی گرفتاری رات کے 4 بجے کے بعد عمل میں لائی گئی اوروہ بھی فرمائشی گرفتاری۔
جسٹس محمد آصف ریکی کے بیٹے سے جس وقت ایکسیڈنٹ ہوا تو وہ تنہا نہیں تھا بلکہ دو دوست بھی ہمراہ تھے، پولیس نے جج صاحب کے بیٹے کو گرفتار نہیں کیا کیونکہ اس نے پہلے ہی بتا دیا کہ وہ "جج کا بیٹا" ہے اور جسٹس آصف موقع پر خود پہنچے بیٹے کو گھر بھیجا، اس کے دوستوں کو بھگایا اور کمزور ایف آئی آر کے بعد صبح بیٹے کو پولیس کے حوالے کیا، باقی دونوں دوستوں کا ایف آئی آر میں تذکرہ ہے نا پولیس نے کیا۔
اہم بات یہ بھی ہے کہ جس وقت جج صاحب موقع پر پہنچے ایک لڑکی دم توڑ چکی تھی جبکہ دوسری کی سانسیں چل رہی تھیں، لیکن ایمبولینس تاخیر سے آنے کی وجہ سے دونوں وفات پا گئیں لیکن جج صاحب نے اپنے بیٹے کو فرار کرا کر معاملہ سنبھالنا بہتر جانا۔
#پاکستان_کی_کہانی