ویسے پاکستان خوشیوں کا ملک ہے 😍
ہر 6 گھنٹے بعد بجلی آنے کی خ��شی 😁
بازار میں شاپنگ کر کے زندہ گھر آنے کی خوشی 😁
پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافے کے بعد 2 روپے کمی کی خوشی 😂
لوکل بس میں سیٹ ملنے کی خوشی 😁
اسی بس سے اتر کر موبائل جیب میں صحیح سلامت موجود ہونے کی خوشی 😝
مسجد سے