افغان طالبان نے ضلع خیبر اور اورکزئی کے سرحدی علاقے برقمبر خیل سمیت بلوچستان میں ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم ان حملوں کے نتیجے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
د پېښور سپین ږېری هنرمند سید عابد شاه له تېرو ۵۰ کلونو راهیسې د غنمو له ډنډرو ځانګړي انځورونه جوړوي. هغه وايي په ایشیا کې یوازینی کس دی چې دا ځانګړی هنر یې ژوندی ساتلی دی. د بي بي سي پښتو لپاره زما رپورټ
پشاور اور گردونواح میں طوفانی ہواؤں اور گرد آلود جھکڑوں نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کردیا۔ تیز ہواؤں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔
پشاور کے علاقے ماشوگگر بڈھ بیر میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں شدید گرمی کے باوجود بجلی کی سہولت نہ ہونے کے باعث طالبات کو تعلیم حاصل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
عمران خان کے کزن ڈاکٹر نوشیروان برکی کا خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں نافذ صحت نظام کی ایک جھلک
جہاں پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے اندر مریض کو ایمرجنسی تک لے جانے کیلئے سٹریچر تک دستیاب نہیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ایک آنکھ 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے۔
عید سے قبل پاکستان اور افغان حکام نے مقامی افراد کے لیے افغان چمن بارڈر گیٹ کھول دیا جس کے بعد دونوں جانب شہریوں کا رش دیکھ��ے میں آیا اور جذباتی مناظر سامنے آئے۔
یونیورسٹی آف پشاور کو شدید مالی بحران کا سامنا، اساتذہ تنظیم پیوٹا کی حکومت سے فوری امداد کی اپیل، یونیورسٹی ملازمین کی مارچ کی تنخواہیں تقریبا 131 ملین روپے تاحال ادا نہ ہو سکیں: خط