کوہلو ، بارکھان ، رکھنی کے سارے راستے بند اشیاء خورد نوش میں قلت ، مریضوں کو اچھے علاج کے لیے ڈی جی خان یا ملتان کے جایا جاتا تھا سیلاب کی وجہ سے وہ راستہ بھی بند، مقامی ہسپتالوں میں نہ کوئ ڈاکٹر ہے اور نہ ہے دوائی ، بارکھان شہر کو چھوڑ کر
@ChiefSecretary#SaveBalochistan
قدرتی آفات بلوچستان جیسے پسماندہ خطے میں شدید جانی و مالی نقصان کا باعث بنتے ہے ۔ بلوچ اپنے مدد آپ کے تحت اپنے لوگوں کی زندگیاں بچا رہے ہے، ان حالت میں ایمرجنسی نافذ کر کے متاثرہ افراد کی فوری امداد کی جائے ۔
جبری گمشدگی کے خلاف جدوجہد ہمارا قومی فریضہ ہے ،ظلم اور جبر کے خلاف ہماری عوام ہماری طاقت اور حوصلہ ہے۔ ہدہ اور کلی اسماعیل کے غیور عوام کل 4.30 بجے ہونے والی ریلی میں شرکت کر کے اپنے انسان دوستی کا ثبوت دیں۔
#EndEnforcedDisappearances
جب تک ایک ریاست کے اندر ہرشہری آزاد نہیں تب تک ریاستیں آزادی کا دعویٰ نہیں کرسکتیں
کوئٹہ کی سڑکوں پر ہم تمام گمشدہ افراد کے لواحقین نے مارچ کرکے پاکستان کی آزادی کے دن بھی اپنے پیاروں کی بازیابی اور قیدِ زندان سے آزادی کا مطالبہ کیا
ہماری آزادی ہمارے پیاروں کی آزادی سے منسوب ہے
آج میرے بابا ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کو تیرہ سال مکمل ہوگئے ہیں
جنھیں خضدار کے علاقے اورناچ سے رات کو بطور ڈاکٹر ڈیوٹی کے دوران مسلح اہلکار تشدد کرکے گھسٹتے ہوئے اپنے ساتھ لے کر گئے تھے
ہمیں نہیں پتا کہ بابانے تیرہ سال ازیت گاہ میں کیسے گزارےہیں ان پرکیا گزری ہے 1/1
26 جون کو ٹارچر(ایذرسانی) کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے کراچی پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگی کے شکار لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج۔۔
ایک طرف ہمارے پیارے ازیت گاہوں میں بدترین تشدد سے گزر رہے ہیں اور دوسری طرف لواحقین کھلے جیل میں روزانہ زہنی اذیت برداشت کررہے ہیں
میرے والدڈاکٹر دین کی غیرقانونی حراست وجبری گمشدگی کو13سال مکمل ہونے پرکل شام 4بجے کراچی پریس کلب میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
میں تمام طلباء تنظیموں سے سیاسی، سماجی و انسانی حقوق کی کارکنوں میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کو دعوت دیتی ہوں کہ وہ سیمینارمیں شرکت کریں۔
بلوچستان کے فزیوتھراپسٹ اپنے مستقبل اور جائز مطالبات کے حق میں آج 23 جون دوپہر 2 بجے بلوچستان یونیورسٹی سے اک پرامن احتجاجی ریلی نکالی جائینگی۔
ہر مکاتب فکر سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں
#SavePhysiotherapistFuture
انقلابی “ چی گویرا “ کو دشمنوں نے پکڑا تو اسکی مخبر ی کرنے والے چرواہے سے پوچھا کہ تم نے مخبری کیوں کی وہ تو تمھارے آزادی اور حقوق کیلئے لڑ رہا تھا۔
چرواہے نے کہا وہ اسلیئے کہ باغی چی کے گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی تھیں۔
“ بے حس قوم کا خیرخواہ ہونا بھی خودکشی ہے “
اٹھارہ مہینے جیل میں رکھا زہر دینے کی کوشش کی پھر پارٹی رہنماؤں کو چن چن کے شہید کیا ڈیتھ اسکواڈ اور ملا کی شکل میں حق دو تحریک بنایا اب بیٹی کے خلاف مہم چلا کر سردار اختر جان کو کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہو مگر اب بھی تمام حربے ناکام ہونگے
@MHidayatRehman