مرکزی سیکرٹریٹ بی این پی
01/12/2023
گوادر کی خواتین سیکرٹری عارفہ عبداللہ کی مخصوص نشست برائے خواتین بلوچستان اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی ادریس پرکانی پارلیمانی کمیٹی کے ممبر جمیلہ بلوچ کے ساتھ جمع کررہے ہیں
@arifaabdullah7
گوادر
کل سردار اختر مینگل سے اظہار یکجہتی اور ان کے حق میں ریلی کے لئے ایک بوڑھی بلوچ ماں بلوچستان نیشنل پارٹی کا پرچم تیار کر رہی ہیں۔ اس جزبے اور محبت کو شکست دینا ناممکن ہے۔ @sakhtarmengal
بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام منشیات کی پہلاو کی روک تھام کے سلسلہ میں ریلی اور بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا منعقد ہوا بی این پی کے کارکنان اور خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت
فرزند گوادر ایم پی اے حمل کلمتی کے تعلیم دوستی قابل ستائش ہے گوادر سے تعلق رکھنے والے ایک غریب طالب علم جس کو فیس دینے کی سکت نہ تھی سوشل میڈیا پر اپیل کی تھی حمل بلوچ تک پیغام پہنچتے ہی انہوں نے فوری طور پر ان کی یونیورسٹی کی فیس ادا کردی
@HammalKalmati_
@ayoub_ehsan
میرعبدالغفور کلمتی ٹیچنگ ہسپتال گوادر میں پہلی بار گردے کے مریض کا ڈائلاسز کردیا گیا۔ ٹیچنگ ہسپتال کو جدید مشینری سے آراستہ کرکے صحت کے شعبے میں مذید بہتری لارہے ہیں۔ضلع بھر میں ہنگامی بنیادوں پر شعبہ صحت کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ہم نے اتحادیوں سے مل کر گوادر کے چار میں سے تین تحصیلوں کے چئیرمین اور وائس چئیرمین بنالیے ہیں جبکہ ٹوٹل 13 یونین کونسلز میں سے 10 یونین کونسلز میں بھی ہم نے فتح حاصل کی ہے۔ میں گوادر کے عوام کو اس تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کرتا ہوں