بی این پی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، ڈیتھ اسکواڈ کے لوگ کارکنان کو خوفزدہ کررہے ہیں، حمل کلمتی
https://t.co/twBTfpjGfX
#Balochistan#Gwadar#Pasni@MediaCellBNP_
Our brave party worker from Pasni, Chakar Khan Mengal, brutally assaulted by armed gunmen last night after speaking out against election rigging. We stand with him in solidarity for justice and peace.
مولانا ہدایت الرحمان الیکشن قریب آتے ہی سیاسی چال بازیاں تیز کررہا ہے۔ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ اور مظلوم کارڈ استعمال کرکے جس طرح گْوادر کے غریب ماہیگیروں پر تشدد کروایا کر خود روپوش ہوکر جماعت اسلامی کے مرکز میں خودساختہ پناہ لی اب بھی انکا خیال ہے کہ میں سیاسی گیم کے تحت اپنا
اسلام آباد پولیس نے دوپہر کو ہائی کورٹ میں کہا سب خواتین کو رہا کر دیا ہے لیکن ان خواتین کو آج رات زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر کوئٹہ لیجایا جا رہا ہے وفاقی وزرا سے بھی غلط پریس کانفرنس کرائی گئی
گْوادر میں لوگوں اور پارٹی کارکنان کا پرجوش استقبال ہی میرے لیے اصلی جیت ہے۔ عوام طاقت کا سرچشمہ ہےمیں نے ہمیشہ عوامی مفادات،علاقے کی بہتری کیلئے ہر طرح فورم پر جدوجہد کی ہے جس کی گواہ لوگوں کا والہانہ استقبال اور محبت ہے۔
گوادر منی گْوادر تئی
برز تر بباتیں سر تئی
✌✌
بلوچی زبان کے عظیم شاعر واجہ مبارک قاضی کے انتقال کا سن کا انتہائی افسوس ہوا۔ قاضی مبارک کی وفات سے بلوچی شاعری و ادب کا ایک باب تمام ہوا۔ بلوچی زبان و ادب میں اس خلا کو پر کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبر دے۔ آمین۔
حق دو تحریک بلوچستان کو بڑا دھچکہ، حق دو تحریک کے کونسلر کاکا سلیمان نے حق دو سے استعفیٰ دیکر میر کاروان میں شمولیت کر لیا.
حق دو میں ذاتی فیصلوں سے مایوسی ہوئی. گوادر کے نوجوانوں کے مسائل کو میر کاروان ہی حل کر سکتی ہے.
کاکا سلیمان کا ویڈیو پیغام میں موقف
@HDT_Balochistan
قائد بی این پی سردار اخترجان مینگل کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں سردار اخترجان مینگل اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
@sakhtarmengal
Those who speak for the Baloch will be punished. Everything is being done to suppress @sakhtarmengal stance on Balochistan. Member of NA,President of a Democratic Party hometown is attacked and authorities are so helpless. #EliminateStateDeathSquads
سردار اختر جان ہمارا ریڈ لائن ہے حکومت اور اداروں کو چاہیے فوری ڈیت اسکواڈ کے کارندے شفیق مینگل کے خلاف کارواہی کرے۔ بلوچستان کے حالات کو مذید خراب ہونے نہ دیں۔
ہر روز گوادر کی خدمت یہی میر حمل کلمتی کر رہا ہے.
پانی کے منصوبے، سڑکوں کے منصوبوں، پی ایس ڈی پی میں تاریخی اسکیمات سمیت اب مختلف علاقوں کو مالکانہ حقوق دلانا میر حمل کلمتی کے عملی اقدامات ہیں.
جذباتی نعرے لگانا اور عوام کو گمراہ کرنا حق دو کے ہدایت الرحمن کا کام ہے.
وزیراعلی بلوچستان کی زیر صدارت گوادر سے متعلق اہم اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں مقامی لوگوں کے حقوق اور اختیارات کی تحفظ کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلی بلوچستان نے کلانچی پاڑہ اور بخشی کالونی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے،کلانچ میں پانی فراہمی سمیت دیگر منصوبوں کی منظورہ دے دی۔وزیراعلی بلوچستان کی گوادر سے متعلق خصوصی دلچسپی قابل ستائش ہے جس پر میں انکا مشکور ہوں۔